Dr Farooq Sattar

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء و رُکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار سے برصغیر کے عظیم صوفی شاعر حضرت سید بابا بلھے شاہ قصوری کے آستانہ سے رسول پور شریف کے گدی نشین صاحبزادہ مخدوم غلام علی عرفانی کی مرکز بہادر آباد میں ملاقات

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء و رُکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار سے سجادہ نشین در گاہ اقدس صاحبزادہ مخدوم غلام علی عرفانی و احباب نے مرکز بہادر آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں وطن عزیز کو درپیش مسائل سمیت مختلف سیاسی و سماجی امور اور پنجاب میں متوقع بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے گُفتگو ہوئی، ڈاکٹر فاروق ستار نے وفد کی آمد پر اُن کا شُکریہ ادا کیا، اِس موقع پر اراکینِ مرکزی کمیٹی حق پرست ارکانِ سندھ اسمبلی اور مذہبی امور کمیٹی کے رُکن بھی موجود تھے۔

1 week ago | [YT] | 11