Fakhra Imran Vlogs
❣️❣️❣️❣️عید کی نماز اور اسکا طریقہ *نیت.... دو رکعت نماز عيد الفطر واجب 6 تکبیر زائد کےساتھالله اكبر ......... ثناء مكمل پڑھ کر 3 تکبیرالله اكبر...... ہاتھ چھوڑ دوالله اكبر ........ ہاتھ چھوڑ دوالله اكبر....... ہاتھ باندھ لوامام قرأت کرے گاأعوذ با الله ..... بسم الله ... فاتحه ....* *سورت ركوعسجدهپہلی رکعت مکملدوسری رکعتبسم الله .... فاتحه ...... سورتاسکے بعد 3 تکبیرالله اكبر ........ ہاتھ چھوڑ دیںالله اكبر...... ہاتھ چھوڑ دیںالله اكبر........ باتھ چھوڑ دیںالله اکبر کہہ کر رکوع کریںپھر سجده سلامما شاء الله جي نماز عید ادا ہو گئیروزانہ 5 منٹ مشق کریں.... * دوسروں کو سکھائیں *نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے،،،
8 months ago | [YT] | 5
Fakhra Imran Vlogs
❣️❣️❣️❣️عید کی نماز اور اسکا طریقہ *
نیت.... دو رکعت نماز عيد الفطر واجب 6 تکبیر زائد کے
ساتھ
الله اكبر ......... ثناء مكمل پڑھ کر 3 تکبیر
الله اكبر...... ہاتھ چھوڑ دو
الله اكبر ........ ہاتھ چھوڑ دو
الله اكبر....... ہاتھ باندھ لو
امام قرأت کرے گا
أعوذ با الله ..... بسم الله ... فاتحه ....* *سورت ركوع
سجده
پہلی رکعت مکمل
دوسری رکعت
بسم الله .... فاتحه ...... سورت
اسکے بعد 3 تکبیر
الله اكبر ........ ہاتھ چھوڑ دیں
الله اكبر...... ہاتھ چھوڑ دیں
الله اكبر........ باتھ چھوڑ دیں
الله اکبر کہہ کر رکوع کریں
پھر سجده سلام
ما شاء الله جي نماز عید ادا ہو گئی
روزانہ 5 منٹ مشق کریں.... * دوسروں کو سکھائیں *
نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے،،،
8 months ago | [YT] | 5