> السلام علیکم! میں محمد فاروق، ایک ابتدائی یوٹیوبر ہوں اور میرا چینل ٹیکنالوجی، موبائل ایپس، فوٹو/ویڈیو ایڈیٹنگ اور آن لائن ارننگ سے متعلق مواد پر مبنی ہے۔ مجھے آپ کے چینل اور اندازِ ویڈیو سازی بہت پسند آیا۔ اگر آپ چاہیں تو ہم ایک کولیبریشن ویڈیو کر سکتے ہیں جس سے ہمارے دونوں چینلز کو فائدہ ہوگا۔ آپ کی رائے کا منتظر رہوں گا۔ شکریہ۔
1 week ago
| 1
watandost2454
very very thanks
1 week ago | [YT] | 0