(ٹی ٹین) کرکٹ کی تاریخ کی دو سب سے بڑی اننگز 🤯🔥 رفتھرفورڈ نے ابو ظہبی T10 لیگ 2024 میں صرف 40 گیندوں پر 103 رنز بنا کر تاریخ رقم کی — یہ T10 کی تاریخ کی واحد سنچری بھی ہے! 🏏💥 دوسرے نمبر پر کوہلر کیڈمور ہیں جنہوں نے ابو ظہبی T10 لیگ 2021 میں صرف 38 گیندوں پر 96 رنز کی دھماکے دار اننگز کھیلی۔ ⚡ کمال کی بلے بازی
1 week ago
| 2
knowledge with aarushi
Happy birthday di 🥰🤗
1 week ago | [YT] | 14