PROJAPARA TV

مجھے پہلے لگتا تھا ہدایت فوراً مل جاتی ہے، لیکن....!!! اب سمجھ آیا کہ فوراً نہیں ملتی پہلے ہمارا دل دنیا سے بیزار ہوتا ہے پھر آہستہ آہستہ ہمارے گناہ ہمیں بے چین کرنے لگتے ہیں اور ایک وقت آتا ہے جب ہمیں ہماری نمازوں اور اللہ پاک کے ذکر میں سکون ملتا ہے جب ہم رب سے ملاقات کو پسند کرتے ہیں ہدایت ایسے ہی نہیں ملتی اس کے لیے اپنے نفس کو مارنا پڑتا ہے اور اپنی خواہشوں کو قربان کرنا پڑتا ہے۔۔۔

4 months ago | [YT] | 13