NAVTTC
ہنر کے ہمراہ روزگار کا سفر!وزیراعظم پاکستان کے اسپیشل انیشیٹو کے تحت نوجوانوں کے لیے بہترین فنی تربیت کا موقع!کورسز:* ریوِٹ* بی آئی ایم* بلڈنگ الیکٹریشن* آٹو کیڈ* پلمبر پائپ فٹرکورس کی مدت: 3 سے 6 ماہعمر کی حد: 18 تا 40 سالتعلیمی قابلیت: مڈل سے گریجویٹدرخواست دینے کی آخری تاریخ: 10 اگست 2025کلاسز کا آغاز: 18 اگست 2025لوکیشن: کراچی میں تربیتی پروگرام کا انعقادفنی مہارت کے ساتھ روزگار کے نئے مواقع حاصل کریں!ابھی درخواست دیں اور اپنے روشن مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں!درخواست دینے کا لنک:bit.ly/4lBOHv4#primeministersyouthprogram #FreeTraining #skilldevelopment #youthempowerment #NAVTTC #karachi #revit #BIM #JobOpportunities2025
1 month ago (edited) | [YT] | 44
NAVTTC
ہنر کے ہمراہ روزگار کا سفر!
وزیراعظم پاکستان کے اسپیشل انیشیٹو کے تحت نوجوانوں کے لیے بہترین فنی تربیت کا موقع!
کورسز:
* ریوِٹ
* بی آئی ایم
* بلڈنگ الیکٹریشن
* آٹو کیڈ
* پلمبر پائپ فٹر
کورس کی مدت: 3 سے 6 ماہ
عمر کی حد: 18 تا 40 سال
تعلیمی قابلیت: مڈل سے گریجویٹ
درخواست دینے کی آخری تاریخ: 10 اگست 2025
کلاسز کا آغاز: 18 اگست 2025
لوکیشن: کراچی میں تربیتی پروگرام کا انعقاد
فنی مہارت کے ساتھ روزگار کے نئے مواقع حاصل کریں!
ابھی درخواست دیں اور اپنے روشن مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں!
درخواست دینے کا لنک:
bit.ly/4lBOHv4
#primeministersyouthprogram #FreeTraining #skilldevelopment #youthempowerment #NAVTTC #karachi #revit #BIM #JobOpportunities2025
1 month ago (edited) | [YT] | 44