یا اللہ! جس کی امیدیں ٹوٹ چکی ہیں، اسے نئی راہیں عطا فرما۔ جو پریشان ہے، اسے سکون عطا فرما۔ جو بیمار ہے، اسے شفا عطا فرما۔ جو دکھی ہے، اسے خوشیاں عطا فرما۔ جو رزق کی تنگی میں ہے، اس کے لیے آسانیاں فرما۔ یا رب! سب کی جائز دعائیں قبول فرما۔ آمین یا رب العالمین 🤲
All In One Pakistan
یا اللہ!
جس کی امیدیں ٹوٹ چکی ہیں،
اسے نئی راہیں عطا فرما۔
جو پریشان ہے، اسے سکون عطا فرما۔
جو بیمار ہے، اسے شفا عطا فرما۔
جو دکھی ہے، اسے خوشیاں عطا فرما۔
جو رزق کی تنگی میں ہے، اس کے لیے آسانیاں فرما۔
یا رب! سب کی جائز دعائیں قبول فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲
5 months ago | [YT] | 12