Asghar Sahib

🌙9 ربیع الاول⚔️
✨ عیدِ شجاع، عیدِ زہرا س تمام محبانِ اہلِ بیت ع کو بہت بہت مبارک 🥰♥️🥳🎊

حضرت امیر مختار ثقفی نے ابن زیاد اور دوسرے چند ملعونوں کے سروں کو محمد حنفیہ کے پاس بھیجا اور انہوں نے ان سروں کو امام زین العابدین کے پاس بھیجا۔
امام زین العابدین عام سجدے میں گر گئے اور فرمایا : سب تعریفیں ہیں اُس اللہ کیلئے جس نے مجھ پر لطف فرمایا کہ میں اپنے دشمنوں سے اپنے شہیدوں کے خون کا انتقام دیکھوں اور اللہ تعالیٰ مختار کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔

1 month ago | [YT] | 3