Shaheed Khawaja Ali Kazim 🥀

جو شخص میرے جد امام حسینؑ کی زیارت کے ارادہ سے گھر سے نکلتا ہے اس کے ہر قدم کے بدلے میں نیکی لکھی جاتی ہے۔ (امام جعفر صادقؑ)

اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا۔۔۔۔!!!

زمین ولایت نجف اشرف، کربلا معلی کی زیارت کے لئے بلاوا آگیا ہے۔
آپ تمام مومنین کی نیابت میں زیارت اور دعاء کروں گا۔

جاروب کش در حسینؑ:

خواجہ علی کاظم

10 months ago | [YT] | 1,576