"دوستو! 🙌 میں اپنے چینل پر ایک نیا Database Course شروع کرنے لگی ہوں 🎓 اس میں آپ کو step by step Database بنانا سکھاؤں گی۔
اب میں آپ سے یہ جاننا چاہتی ہوں کہ آپ اس کورس کو کس طرح دیکھنا پسند کریں گے؟
1️⃣ صرف Basics (Database کیا ہے، کیوں ضروری ہے) 2️⃣ Practical Tutorials (SQL Queries, Table Design, Relationships) 3️⃣ Full Course (Basics سے لے کر Advance تک سارے lectures)
👉 اپنی رائے ضرور بتائیں تاکہ میں آپ کے لیے بہترین لیکچرز بنا سکوں۔ ❤️"
Miss Einstein
"دوستو! 🙌
میں اپنے چینل پر ایک نیا Database Course شروع کرنے لگی ہوں 🎓
اس میں آپ کو step by step Database بنانا سکھاؤں گی۔
اب میں آپ سے یہ جاننا چاہتی ہوں کہ آپ اس کورس کو کس طرح دیکھنا پسند کریں گے؟
1️⃣ صرف Basics (Database کیا ہے، کیوں ضروری ہے)
2️⃣ Practical Tutorials (SQL Queries, Table Design, Relationships)
3️⃣ Full Course (Basics سے لے کر Advance تک سارے lectures)
👉 اپنی رائے ضرور بتائیں تاکہ میں آپ کے لیے بہترین لیکچرز بنا سکوں۔ ❤️"
1 month ago | [YT] | 4