AK Khan 98k views

السلام علیکم مائی یوتوب فیملی کیسے ہیں اپ سب امید کرتی ہوں اپ سب ٹھیک ہوں گے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں کافی دنوں سے اپنے چینل پر پوری ورکنگ نہیں کر رہی کیونکہ میں اج کل ٹیکٹوک پر کام کر رہی ہوں اور وہاں سے اچھا خاصا ارمی بھی کر رہی ہوں یہ میری پیاری سی سسٹر ہیں انڈیا سے ہیں ان کو میں نے فری اف کوسٹ کچھ ٹپس بتائی تھی انہوں نے ورکنگ کی ہے اور اج ان کا چینل مونیٹائز ہو بہت خوشی ہوئی ہے اج ان کا یہ میسج دیکھ کر کہ انہوں نے مجھے ایپریشیٹ کیا کہ میری وجہ سے ان کا چینل جو ہے وہ مونیٹائز ہوا ہے تھینک یو سو مچ سسٹر جزاک اللہ اللہ تعالی اپ کو ترقی عطا فرمائے اور اپ کا چینل زیادہ سے زیادہ وائرل ہو امین

2 months ago | [YT] | 2