بلوچستان اسسمنٹ اینڈ ایگزامینیشن کمیشن (BAEC) نے سال 2024 ء سرد علاقہ جات کے جماعت ہشتم ( ریگولر اور پرائیویٹ امیدواران ) کے امتحانی نتائج کا اعلان آج مورخہ 27 فروری 2025ء کو کر دیا ہے ۔ اس ضمن میں آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ تمام پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں اس اعلان کو مشتہر کیا جائے۔ baec.com.pk/results/g
Raza Math
بلوچستان اسسمنٹ اینڈ ایگزامینیشن کمیشن (BAEC) نے سال 2024 ء سرد علاقہ جات کے جماعت ہشتم ( ریگولر اور پرائیویٹ امیدواران ) کے امتحانی نتائج کا اعلان آج مورخہ 27 فروری 2025ء کو کر دیا ہے ۔ اس ضمن میں آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ تمام پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں اس اعلان کو مشتہر کیا جائے۔
baec.com.pk/results/g
6 months ago (edited) | [YT] | 10