کوئی بھی درخت کسی دوسرے درخت سے پھل نہیں چراتا۔اور اگر کسی درخت کو پھل نہ لگیں تو دوسرے درخت اس کا مذاق نہیں اُڑاتے۔ایک درخت دوسرے درخت پہ حملہ نہیں کرتا اور نہ ہی کسی لکڑہارے کا مقابلہ کرتے ہیں۔جب وہ(درخت)کشتی بن جاتیں ہیں تو تیرنا سیکھ لیتے ہیں۔جب وہ(درخت)دروازہ بن جاتے ہیں تو رازوں کو چُھپانے والے بن جاتے ہیں۔جب وہ(درخت) کرسی بن جاتے ہیں تو اس آسمان کو کبھی نہیں بھولتے جو کبھی ان کے اوپر تناں ہوتا تھا۔جب وہ(درخت)میز بن جاتے ہیں تو(ایک)شاعر کو سکھاتے ہیں کہ کبھی لکڑہارا نہیں بنتے۔"
Tsleem Voice

1 month ago | [YT] | 5