AapNewsPK

ریحام خان کا اپنی گاڑی پر فائرنگ اورگن پوائنٹ پر گاڑی چھن جانے کا دعویٰ! ریحام خان نے اپنے ٹوئٹ میں عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوال کیا کہ کیا یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان؟ بزدلوں، لالچیوں اور ٹھگیوں کی ریاست میں خوش آمدید۔

#RehamKhan #ImranKhan #PMImranKhan #AapNews #LatestNews #Newsupdate #Pakistan

3 years ago | [YT] | 43