islamic Queen.376

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ❤️💐 میں دوستو

تنہائی میں رب سے ناممکن مانگنا دراصل یقین کا امتحان ہے۔
یہ وہ لمحہ ہے جب دل کہتا ہے “ہو نہیں سکتا”،
مگر ایمان کہتا ہے “اللہ کہے تو ہوجائے گا۔”
دعا میں آنسو، دل میں امید، اور لبوں پر “یا رب” ہو —
پھر دیکھو، جو کسی کے بس میں نہیں،
وہ بھی تیرے حق میں آسان ہوجاتا ہے۔ 🌙✨

2 weeks ago | [YT] | 8



@Yousuf.hussain797

وعلیکم اسلامُ ورحمۃ اللهِ وبرکاتہ ❤❤❤❤❤❤

2 weeks ago | 1  

@Yousuf.hussain797

💯

2 weeks ago | 1  

@Sadduxedit99

Wa Alaikum asslam 😊

2 weeks ago | 1  

@ShaikhAsgarUP65

Walekum Assalam 🌹

2 weeks ago | 1