islamic Queen.376
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️💐صبح بخیر زندگی 🌹*خدا کی جنت چاہتے ہو تو اس کے بندوں کی زندگی جہنم بنانا چھوڑ دو**یہی دین کا خلاصہ ہے*یا رب کریم ہم سب پر اپنی عنایات کے دروازے کھولے رکھ اور ایمان کی دولت میں اضافہ فرما۔صالح عمل کی توفیق کے لئے صحت تندرستی عطا فرما ۔آمین یا رب العالمین۔🤲🏻
2 weeks ago (edited) | [YT] | 8
islamic Queen.376
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️💐
صبح بخیر زندگی 🌹
*خدا کی جنت چاہتے ہو تو اس کے بندوں کی زندگی جہنم بنانا چھوڑ دو*
*یہی دین کا خلاصہ ہے*
یا رب کریم ہم سب پر اپنی عنایات کے دروازے کھولے رکھ اور ایمان کی دولت میں اضافہ فرما۔
صالح عمل کی توفیق کے لئے صحت تندرستی عطا فرما ۔
آمین یا رب العالمین۔🤲🏻
2 weeks ago (edited) | [YT] | 8