NAVTTC

وزیر اعظم یوتھ اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت نیوٹیک ڈرون ایپلیکیشنز، آئی او ٹی، آرٹیفیشل انسیمینیشن اور بہت سے مختلف زرعی شعباجات میں مفت فنی تربیت فراہم کر رہا ہے۔ جدید زراعت میں کامیاب ہونے کے لئے ہنر سیکھیں۔
مفت کورس میں داخلے کے لیے آج ہی اپلائی کریں۔
💥 ابھی اپلائی کریں: www.nviss.navttc.gov.pk
🗓 درخواست کی آخری تاریخ: 22 نومبر، 2024

5 months ago | [YT] | 30