شب برات آنے سے پہلے پہلے میں نے کبھی بھی آپ کی دل آزاری کی ہو یا آپ کی حق تلفی کی ہو یا کبھی آپ کی غیبت کی ہو تو اللہ پاک کی رضا کے لیے مجھے معاف فرمائیے۔ میں بہت بہت معذرت خواہ ہوں
اللہ پاک آپ کی اور آپ کے اہل خانہ کی بے حساب و کتاب مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمين
7 Vision Studio
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شب برات آنے سے پہلے پہلے میں نے کبھی بھی آپ کی دل آزاری کی ہو یا آپ کی حق تلفی کی ہو یا کبھی آپ کی غیبت کی ہو تو اللہ پاک کی رضا کے لیے مجھے معاف فرمائیے۔ میں بہت بہت معذرت خواہ ہوں
اللہ پاک آپ کی اور آپ کے اہل خانہ کی بے حساب و کتاب مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمين
2 months ago | [YT] | 109