🔥⃝ Attitude .............................. Heer🔥⃝

ہر ایک کا کوئی سہارا ہے،
میرا تو آپ ہی سہارا ہے، آقا جان ﷺ 🍂

جب دکھ کی گھڑیاں آتی ہیں،
یاد آپ کی دل کو سکون دیتی ہے، آقا جان ﷺ 🕊️

کرم کیجیے، مدینے بلا لیجیے،
قدموں میں جگہ عطا کیجیے، آقا جان ﷺ ❤️‍🔥

*`🌹 عشقِ مصطفیٰ ﷺ 🌹`*
*𝄟≛⃝💔`شہــــــــزادیـــــی𝄟≛⃝💔

1 month ago | [YT] | 8