*کتنا خوبصورت تھا صبر یعقوب کہ جس میں خدا کے پیارے بندے نے آزمائش کی انتہا پر یہ الفاظ کہے تھے* *میں اپنی پریشانی اور غم کی فریاد صرف اللّه سے کرتا ہوں*
*نہ شکوہ تھا، نہ مایوسی تھی، نہ لوگوں سے خدا کی شکایت تھی ۔۔صبر میں اللّه کو یہ بتانا غلط نہیں کہ آپ تکلیف میں ہیں، بلکہ صبر میں جگہ جگہ شکوہ کرنا غلط ہے، رب سے تو کچھ چھپا نہیں، وہ تو جانتا ہے کہ آپ کتنی تکلیف میں ہیں، بس کوشش کرنا کہ تمہاری تکلیف کی خبر لوگوں کو نہ ہو*
strong beti
*کتنا خوبصورت تھا صبر یعقوب کہ جس میں خدا کے پیارے بندے نے آزمائش کی انتہا پر یہ الفاظ کہے تھے*
*میں اپنی پریشانی اور غم کی فریاد صرف اللّه سے کرتا ہوں*
*نہ شکوہ تھا، نہ مایوسی تھی، نہ لوگوں سے خدا کی شکایت تھی ۔۔صبر میں اللّه کو یہ بتانا غلط نہیں کہ آپ تکلیف میں ہیں، بلکہ صبر میں جگہ جگہ شکوہ کرنا غلط ہے، رب سے تو کچھ چھپا نہیں، وہ تو جانتا ہے کہ آپ کتنی تکلیف میں ہیں، بس کوشش کرنا کہ تمہاری تکلیف کی خبر لوگوں کو نہ ہو*
1 month ago | [YT] | 0