𝐐𝐚𝐝𝐚𝐫𝐢 👑

*حقیقی عالم کی ایک علامت*

*یہ علوم غریب ہو گئے یوں کہ جو انہیں یاد کرتا ہے لوگ اس کے دشمن ہو جاتے ہیں*

*اسی وجہ سے حضرت سیدنا سفیان ثوری علیہ الرحمتہ اللہ القوی نے فرمایہ "جب تم دیکھو کہ کسی عالم کے دوست زیادہ ہیں تو جان لو کہ وہ حق کو باطل کے ساتھ ملاتا ہے کیونکہ اگر وہ خالصتاً حق ہی بیان کرتا تو لوگ اس کے دشمن بن جاتے*


قوت القلوب،الفصل الحادی،والثلاثون،باب ذکرالفرق بین علماء الدنیا۔۔۔الخ،ج،1،ص،248

ماخوذ،احیاء العلوم، ج ،1


اللہ کریم علمائے اہلسنت کو حق بولنے کی توفیق عطا فرمائے اور مسلکِ اعلیٰ حضرت کا سچا وفادار بناۓ آمین بجاہ النبی الامین ﷺ

2 days ago | [YT] | 10