Welcome to the official YouTube channel of Khawaja Imran Nazeer, Minister for Health, Punjab. This channel serves as a platform to showcase the groundbreaking initiatives, policies, and efforts aimed at revolutionizing healthcare across Punjab. Stay updated on the latest health campaigns, public welfare projects, and reforms ensuring accessible, affordable, and quality healthcare for all. From addressing medicine shortages to launching innovative health programs, this channel highlights the journey toward a healthier, stronger Punjab under visionary leadership. Subscribe now for updates, insights, and inspiration as we work together for a healthier tomorrow!
Khawaja Imran Nazeer
وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کا مسلم لیگ ن کے سابق سینئر رہنما اور صوبائی وزیر سید زعیم حسین قادری کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار
وزیرِ صحت و آبادی پنجاب خواجہ عمران نذیر نے سید زعیم حسین قادری کے جنازے میں شرکت کی اور مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔
زعیم حسین قادری دوستوں سے محبت کرنے والے، مخلص اور وفادار ساتھی تھے اور قائد میاں نواز شریف سے محبت رکھتے تھے۔ وہ ایک زندہ دل انسان تھے اور ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔وزیر صحت
5 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
Khawaja Imran Nazeer
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر ٹوبہ ٹیک سنگھ پہنچ گئے۔
پولیو مہم کے دوران حادثے میں جاں بحق لیڈی ہیلتھ ورکرز کے اہلخانہ اور زخمی ورکرز میں امدادی چیکس تقسیم کیے گئے۔
#MaryamNawazSharif #KhawajaImranNazeer #PunjabHealth #PolioCampaign #HealthWorkers #TobaTekSingh #EndPolio
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Khawaja Imran Nazeer
صوبائی وزیرِ صحت خواجہ عمران نذیر نے انسدادِ پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔
اس موقع پر سیکرٹری صحت نادیہ ثاقب اور فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو پنجاب عظمیٰ کاردار بھی ان کے ہمراہ موجود تھیں۔
انسدادِ پولیو مہم 2 سے 8 فروری تک جاری رہے گی۔
#PolioFreePunjab #KhawajaImranNazeer #HealthMinister #PolioCampaign #PunjabHealth
2 weeks ago | [YT] | 3
View 0 replies
Khawaja Imran Nazeer
الحمدللہ!
جنوری 2026 میں ضلع لاہور سے حاصل کیے گئے تمام 6 ماحولیاتی پولیو نمونے منفی قرار پانا ایک نہایت خوش آئند اور حوصلہ افزا پیش رفت ہے۔ یہ کامیابی محکمۂ صحت و آبادی، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی لاہور، فرنٹ لائن پولیو ورکرز اور شراکت دار اداروں ڈبلیو ایچ او اور یونیسف کی انتھک محنت، مربوط حکمتِ عملی اور مسلسل نگرانی کا نتیجہ ہے۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے صحت ویژن کے تحت یہ نمایاں پیش رفت پولیو کے مکمل خاتمے کی جانب ایک مضبوط اور فیصلہ کن قدم ہے۔ ان شاء اللہ، ہم پولیو کے آخری کیس کے خاتمے تک پوری قوت، عزم اور تسلسل کے ساتھ اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔
وزیرِ صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر
2 weeks ago | [YT] | 3
View 0 replies
Khawaja Imran Nazeer
ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ میں جدید کیتھ لیب کا افتتاح
مریم نواز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ میں جدید ترین کیتھ لیب کا افتتاح کیا، جو جھنگ کے عوام کے لیے ایک بڑی خوشخبری ہے۔
اب دل کے مریضوں کو انجیوگرافی، انجیوپلاسٹی اور پرائمری پی سی آئی جیسی جدید سہولیات اپنے ہی شہر میں میسر ہوں گی، اور علاج کے لیے بڑے شہروں کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے۔
یہ اقدام عوام کے درد کو سمجھنے اور معیاری صحت کی سہولیات کو ان کی دہلیز تک پہنچانے کے عزم کی مضبوط مثال ہے۔
#cathlab #jhang #hospital #punjab # maryamnawaz #khawajaimrannazeer
3 weeks ago | [YT] | 5
View 1 reply
Khawaja Imran Nazeer
🏥❤️ Jhang Gets Advanced Cardiac Care | CM Maryam Nawaz Sharif
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت جھنگ میں جدید Cardiac Cath Labs کا افتتاح —
اب معیاری دل کے علاج کی سہولت عوام کے مزید قریب۔
یہ اقدام اس عزم کا ثبوت ہے کہ
ہر شہری کو بروقت، محفوظ اور جدید علاج کی سہولت ملے،
چاہے وہ کسی بھی شہر میں ہو۔
وزیرِ صحت و آبادی پنجاب خواجہ عمران نذیر کی نگرانی میں
پنجاب بھر میں کارڈیالوجی یونٹس اور Cath Labs کا قیام تیزی سے جاری ہے
تاکہ دل کے مریضوں کو بڑے شہروں کا رخ نہ کرنا پڑے۔
یہ صرف ترقی نہیں،
یہ زندگیاں بچانے کا مشن ہے۔ ❤️
👉 چینل کو Subscribe کریں
👉 اپنی رائے Comment میں ضرور دیں
#MaryamNawaz #KhawajaImranNazir #CathLabJhang #PunjabHealthcare #CardiacCare #HealthyPunjab #HealthcareForAll #PublicService
4 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Khawaja Imran Nazeer
تمام اہلِ اسلام کو شبِ معراج النبی ﷺ مبارک ہو، یہ بابرکت رات ایمان کی بلندی اور قربِ الٰہی کا عظیم پیغام لے کر آتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس مقدس موقع پر سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے۔ ربِ کریم پاکستان کو مزید خوشحالی، امن، ترقی اور استحکام سے سرفراز فرمائے۔
صوبائی وزیر صحت و آبادی پنجاب خواجہ عمران نذیر
#ShabeMerajMubarak #khawajaimrannazeer #MinisterHealth
1 month ago | [YT] | 2
View 1 reply
Khawaja Imran Nazeer
کمیونٹی ہیلتھ انسپیکٹر پروگرام کی افتتاحی تقریب میں کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کی جانب سے مریم نواز شریف کا پُرتپاک استقبال قابلِ تحسین ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جانب سے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کو خوش آمدید کہا گیا—یہ باہمت بیٹیاں پنجاب میں صحت کے نظام کو مضبوط بنانے میں فرنٹ لائن فورس کا کردار ادا کریں گی۔
#CommunityHealth #inspector #program #punjab #HealthForAll #MaryamNawaz
1 month ago | [YT] | 3
View 0 replies
Khawaja Imran Nazeer
Influenza (H3N2) Alert ⚠️
Prevention is the best protection.
Follow safety measures and stay healthy this winter.
#H3N2 #FluAlert #StaySafe #HealthUpdate #WinterCare #PublicHealth #Maskup #punjab #news
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Khawaja Imran Nazeer
Suthra Punjab Campaign — under the leadership of Chief Minister Maryam Nawaz Sharif
Clean Punjab, Healthy Punjab ✔️
#SuthraPunjab #MaryamNawazSharif #CleanPunjab #HealthyPunjab
2 months ago (edited) | [YT] | 0
View 1 reply
Load more