تم وہ کرو جو اللہ چاہتا ہے، پھر وہ ہو گا جو تم چاہو گے۔ ❤️ 💯


lubna shah

کتنی امید ہے نہ اس آیت میں:

*"ہم دیکھ رہے ہیں تمہارا بار بار آسمان کی طرف منہ کرنا"*(سورة البقره)

یہ آیت ہمیں یقین دلاتی ہے کہ اللہ ہماری حالت سے بخوبی واقف ہے، وہ ہماری دعاؤں، ہماری آرزوؤں، اور ہمارے دل کی کیفیت کو دیکھ رہا ہے۔ ❤️

4 months ago | [YT] | 0

lubna shah

کبھی گناہ کرنے کا دل چاہے تو اپنی ان دعاؤں کے بارے میں سوچئے جن کی آپ شدت سے قبولیت چاہتے ہیں۔ کیونکہ دعاؤں کی قبولیت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ گناہ ہی ہوتے ہیں۔ 💯

4 months ago | [YT] | 2

lubna shah

*سنو!*
اللہ تمہیں زندگی کی وہ تمام خوشیاں عطا کرے جو تمہارے حق میں بہتر ہوں، دل کو سکون دینے والی اور ہمیشہ قائم رہنے والی ہوں۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

4 months ago | [YT] | 0

lubna shah

جیسے دن کی روشنی رات کے اندھیروں کو مٹا دیتی ہے، ویسے ہی نمازِ فجر زندگی کے مسائل اور پریشانیوں کو ختم کر دیتی ہے۔ ❤️ 💯

4 months ago | [YT] | 0

lubna shah

جیسا گمان کرو گے اللہ کو ویسا ہی پاؤ گے، اپنے رب سے کبھی مایوس نا ہونا، چاہے ہر طرف اندھیرا چھا جائے تب بھی یاد رکھنا کہ اندھیروں پر غالب بھی وہی رب ہے۔ ❤

4 months ago | [YT] | 0

lubna shah

جب وہ تمہیں اپنی جانب بُلاتا ہے تو وہ راضی ہونے کا ارادہ باندھے ہوتا ہے، اور جب تمہیں دُعا کی توفیق دیتا ہے تو قبولیت کیلئے تمہاری دُعا کے انتظار میں ہوتا ہے، پھر یوں مکمل کر دیتا ہے تمہیں کے دُنیا دیکھتی رہ جاتی ہے۔ 🫀

5 months ago | [YT] | 0

lubna shah

ان منزلوں پر خوش ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے چُنی ہیں پھر وہ تمہیں ان منزلوں تک خود ہی لے جائے گا جن تک تم پہنچانا چاہتے ہو، تمہارا یقین اور تمہارے دعائیں ہی تمہارا مقدر بدلتی ہیں۔ 🫀

5 months ago | [YT] | 0

lubna shah

زندگی کی الجھنیں سلجھ جاتی ہیں، اللہ تعالیٰ راستے نکال دیتا ہے، اس کی حکمت ہماری سوچ سے پرے ہے ضرورت صرف یقین کی ہے، ایمان کی پختگی کی ہے۔ 🫀

5 months ago | [YT] | 0

lubna shah

گھبرائیں نہیں! میرے اور آپکے معاملات جسکے سپرد ہیں، وہ بہت غَفُورُ الرَّحِیم ہے وہ سب بہتر کرے گا۔ ان شاء اللہ 🥰

5 months ago | [YT] | 0

lubna shah

Khayal tera bhi hai Jan lewah magar
Tere khyal se nikloon to Jan jati hai 🥰

5 months ago | [YT] | 0