کاپی ۔ پاکستان میں رہتے ہوئے کہیں بھی کسی بھی تلخ کلامی یا جھگڑے کو طول نہ دیں۔ قصور کس کا ہے صحیح اور غلط کی پرواہ کیے بنا وہاں سے معذرت کرکے چلے جائیے۔ کسی کا ترش لہجہ، بدتمیزی اور حتی کہ گالی بھی کھا کر اس سے معذرت کیجیے اور اپنی عزت و جان بچائیے۔ آپ بہت قیمتی ہیں اپنے والدین اور بیوی بچوں کے لیے۔ یہاں لوگ اپنے حالات سے بے حد Frustrated ہیں۔ مرنے مارنے پر ایک لمحے میں آجاتے ہیں۔ یہ چیز کم نہیں ہوگی ابھی اور بڑھنی ہے۔ جن معاشروں سے انصاف کا جنازہ نکل جاتا ہے۔ وہاں اس سے برے دن آتے ہیں۔ اپنا دامن اس گند سے آپ نے خود ہی بچانا ہے۔ ملنگی نامہ #cultura #highlightseveryonefollowers #cultureoftolarance
Voice Of Reality
کاپی ۔
پاکستان میں رہتے ہوئے کہیں بھی کسی بھی تلخ کلامی یا جھگڑے کو طول نہ دیں۔ قصور کس کا ہے صحیح اور غلط کی پرواہ کیے بنا وہاں سے معذرت کرکے چلے جائیے۔ کسی کا ترش لہجہ، بدتمیزی اور حتی کہ گالی بھی کھا کر اس سے معذرت کیجیے اور اپنی عزت و جان بچائیے۔ آپ بہت قیمتی ہیں اپنے والدین اور بیوی بچوں کے لیے۔ یہاں لوگ اپنے حالات سے بے حد Frustrated ہیں۔ مرنے مارنے پر ایک لمحے میں آجاتے ہیں۔ یہ چیز کم نہیں ہوگی ابھی اور بڑھنی ہے۔ جن معاشروں سے انصاف کا جنازہ نکل جاتا ہے۔ وہاں اس سے برے دن آتے ہیں۔
اپنا دامن اس گند سے آپ نے خود ہی بچانا ہے۔
ملنگی نامہ
#cultura
#highlightseveryonefollowers
#cultureoftolarance
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Voice Of Reality
آمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ماشاءاللہ ھر طرف خوشیاں اور مسرتیں مبارک باد قبول فرمائیں
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Voice Of Reality
اے خدائے بزرگ وبرتر
تیری مخلوق تیرے کرم کی دعائیں مانگ رھی ھے تو قبول و منظور فرما ۔بے شک تو اپنی مخلوقات پر بہت شفیق ھے۔
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Voice Of Reality
اللہ پاک سب دوستوں کو صحت مند ایمان والی زندگی عطا فرمائے ۔رسول اللہ (ص)کی سیرت پر استقامت عطا فرمائے ۔امین
4 months ago | [YT] | 5
View 2 replies
Voice Of Reality
اے خدائے بزرگ وبرتر تو ھمارے ملک کی حفاظت فرما اور ھم میں اتحاد و یگانگت عطا فرما ۔
1 year ago (edited) | [YT] | 4
View 1 reply
Voice Of Reality
سب سے پہلے پاکستان
1 year ago | [YT] | 3
View 1 reply