14 اگست جشن آزادی کی خوشی میں اور شہدائے پاکستان کے ایصال ثواب کے لیے شہتوت کے کچھ پودے🌱 لے لیے ہیں ان شاء اللہ ان کو کل ہی زمین میں لگا دیا جائے گا اور ان شاء اللہ درخت🌳 بنانے کی بھرپور کوشش کریں گے ان شاء اللہ ایک دن یے بڑے بڑے درخت بن🌳 جائیں گے اور مخلوق خدا کے لیے فائدہ مند ہوں گے پرندے ان میں اپنے گھر بنائیں گے انسان اور دیگر جاندار ان کا پھل کھائیں گے اور ان کے سائے میں بیٹھیں گے آپ سے بھی گزارش ہے کم از کم ایک پودا ضرور لگائیں اور اسے درخت بنائیں اور ثواب جاریہ کمائیں پاکستان زندہ باد
Nature lover101
14 اگست جشن آزادی کی خوشی میں اور شہدائے پاکستان کے ایصال ثواب کے لیے شہتوت کے کچھ پودے🌱 لے لیے ہیں ان شاء اللہ ان کو کل ہی زمین میں لگا دیا جائے گا اور ان شاء اللہ درخت🌳 بنانے کی بھرپور کوشش کریں گے ان شاء اللہ ایک دن یے بڑے بڑے درخت بن🌳 جائیں گے اور مخلوق خدا کے لیے فائدہ مند ہوں گے پرندے ان میں اپنے گھر بنائیں گے انسان اور دیگر جاندار ان کا پھل کھائیں گے اور ان کے سائے میں بیٹھیں گے
آپ سے بھی گزارش ہے کم از کم ایک پودا ضرور لگائیں اور اسے درخت بنائیں
اور ثواب جاریہ کمائیں
پاکستان زندہ باد
2 years ago | [YT] | 6
View 3 replies
Nature lover101
Today i plant this beautiful peacock flower tree
2 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
Nature lover101
Yaden💔
2 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
Nature lover101
ALHAMDULILLAH QURBANI KE JANWAR LELIYE 2K23
VIDEO UPLOAD HONE WALI HE
#qurani2k23 #cow
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies