Welcome to Naat Soul ﷺ – A place where your heart finds peace. ✨

​This channel is for everyone who loves beautiful Naat Sharif, Islamic wisdom, and heart-touching Urdu poetry. Our goal is to share the message of the Quran and Hadith in a way that gives you hope, patience, and a stronger faith.

​🌹 What You Will Find Here:

​Beautiful Naats: Heart-touching Naat status and videos.
​Islamic Reminders: Short clips about Allah’s mercy and guidance.
​Urdu Poetry: Deep words about life and healing the heart.
​Daily Motivation: Videos to help you become a better person every day.

​✨ Our Mission:

To share the love of Prophet Muhammad ﷺ and the beauty of Islam through simple and peaceful videos.
​ Stay Connected:
Instagram: @NaatSoulOfficial
Facebook: @NaatSoulOfficial

​“May your heart always find the light it seeks.” 🕌❤️

​Subscribe to join our journey.


Naat Soul ﷺ

`آج شبِ جمعہ ہے`
یہ وہ رات ہے جب درود آسمان تک پہنچتا ہے
اور دعائیں قبولیت کے قریب ہو جاتی ہیں۔
دل سے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجیں،
شاید یہی درود ہماری بخشش کا سبب بن جائے۔

*اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ○*
*آج کی رات درود سے خالی نہ جانے دیں*

1 week ago | [YT] | 4

Naat Soul ﷺ

*سونے سے پہلے حضور جان جاناںﷺ پہ محبت سے درودِ پاک پڑھیں!♥️*

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

پڑھ کر ری ایکٹ کیجیئے گا۔❤️

3 weeks ago | [YT] | 2

Naat Soul ﷺ

‏اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰـــہ
جتنےبھی دل
جتنےبھی صبر
جتنی بھی آنکھیں
جتنےبھی آنسو
جتنی بھی التجائیں
جتنی بھی امیدیں
جتنےبھی یقین
تیرےکُن کےمنتظر ہیں میرےاللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دےسب کے دلوں کو مطمئن کردےنظرِ رحمت فرما دے سب پر

آمین ثم آمین یاربُ العالمین

السلام عليكم

3 weeks ago | [YT] | 2

Naat Soul ﷺ

میرا نہیں خیال کہ اللہ اور اس کے رسولﷺ سے محبت کرنے والا کبھی بھی نبی کریم ﷺ پر درود پڑھنا چھوڑ سکتا ہے۔🦋💜

اَلّلھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیّدِنَا مُحمّدٍ وَ٘ عَلٰی آلِ سَیِ٘دِنَا مُحمّدٍ وَبَارِکّ وَسلِمّ وَصَلِّ عَلَیهِ٘

4 weeks ago | [YT] | 16

Naat Soul ﷺ

یا اللہ!
اپنے پیارے حبیب *حضرت محمد مصطفیٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمْ *کے صدقے اور واسطے سے:

- بیماروں کو کامل شفا عطا فرما، ان کے درد و تکلیف کو اپنی رحمت سے دور کر دے۔
- بے روزگاروں کو حلال رزق کی فراوانی عطا فرما، ان کے لیے روزی کے پاکیزہ ذرائع آسان فرما۔
- پریشان حالوں کے دِلّوں سے غم اور اضطراب دور فرما، ان کے مسائل کو اپنی قدرت سے حل فرما۔
- طالب علموں کو علم نافع، سمجھ اور کامیابیوں سے نواز، ان کی محنتوں کو بارآور بنا۔
- مصیبت زدہ لوگوں کی مصیبتوں کو پلک جھپکتے ہی رفع فرما، ان کو صبر جمیل اور آسانی عطا فرما۔
- پوری امتِ مسلمہ کے گناہوں کو بخش دے، ہم سب کو ہدایت اور مغفرت سے سرفراز فرما۔
-ہم سب کو پانچ وقت کی نماز باجماعت** پابندی سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرما، اور اپنی رضا کے راستے پر ثابت قدم رکھ۔

*آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْن!*
*صَلَّی اللہُ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِہٖ وَأَصْحَابِہٖ وَسَلَّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا ✨🥀*

4 weeks ago | [YT] | 25

Naat Soul ﷺ

چھپا رہے ہیں لگا تار میرے عیبوں کو
میں کس قدر ہوں کمینہ حضور ﷺ جانتے ہیں

4 weeks ago | [YT] | 20

Naat Soul ﷺ

Hi everyone, welcome to my new YouTube Community! Now you can post on my channel, too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@NaatSoulOfficial/community

4 weeks ago | [YT] | 6