Bisp Skill Mentor

Welcome to BISP BREAKING NEWS 🇵🇰

یہ چینل Benazir Income Support Programme (BISP) اور 8171 کی تازہ ترین معلومات، ادائیگیوں، نئے Updates اور اہم خبروں کے لیے بنایا گیا ہے۔

اس چینل پر آپ کو BISP 8171، Benazir Kafalat، BISP Payments، 8171 Payment Status، BISP Balance Check، Benazir Wallet، Wallet SIM، Taleemi Wazaif اور دیگر متعلقہ Updates کے بارے میں معلومات ملیں گی۔

📌 ہمارے اہم Topics:
• BISP 8171 Latest Updates
• BISP Payment Updates
• 8171 Payment Status
• BISP Balance Check
• Benazir Kafalat Updates
• Benazir Income Support Programme
• Benazir Wallet & SIM Updates
• بچوں کے تعلیمی وظائف
• BISP Eligibility & Registration Information
• ATM & Payment Updates

🔔 تازہ ترین BISP اور 8171 Updates کے لیے چینل کو Subscribe کریں۔

⚠️ Disclaimer:
یہ چینل معلوماتی اور تعلیمی مقصد کے لیے ہے۔ ادائیگی، اہلیت اور سرکاری معلومات ہمیشہ متعلقہ سرکاری ذرائع سے تصدیق کریں۔


Bisp Skill Mentor

القرآن - سورۃ نمبر 26 الشعراء
آیت نمبر 49-51

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالَ اٰمَنۡتُمۡ لَهٗ قَبۡلَ اَنۡ اٰذَنَ لَـكُمۡ‌ۚ اِنَّهٗ لَـكَبِيۡرُكُمُ الَّذِىۡ عَلَّمَكُمُ السِّحۡرَ‌ۚ فَلَسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ لَاُقَطِّعَنَّ اَيۡدِيَكُمۡ وَاَرۡجُلَـكُمۡ مِّنۡ خِلَافٍ وَّلَاُصَلِّبَنَّكُمۡ اَجۡمَعِيۡنَ‌ۚ ۞ قَالُوۡا لَا ضَيۡرَ‌ ۖ اِنَّاۤ اِلٰى رَبِّنَا مُنۡقَلِبُوۡنَ‌ۚ ۞ اِنَّا نَطۡمَعُ اَنۡ يَّغۡفِرَ لَـنَا رَبُّنَا خَطٰيٰـنَاۤ اَنۡ كُنَّاۤ اَوَّلَ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ  ۞

ترجمہ:
فرعون نے کہا : کیا تم لوگ ایمان لے آئے ہو اس سے پہلے کہ میں تمہیں اجازت دیتا یقیناً یہ تمہارا بڑا ہے جس نے تمہیں جادو سکھایا ہے تو بہت جلد تمہیں (اس کا انجام) معلوم ہوجائے گا میں تمہارے ہاتھ اور پاؤں کاٹ ڈالوں گا مخالف سمت سے اور تم سب کو سولی پر لٹکا دوں گا ۞ انہوں نے کہا : کوئی پروا نہیں ! یقیناً ہم اپنے رب کی طرف ہی لوٹ کر جانے والے ہیں ۞ یقیناً ہم امید رکھتے ہیں کہ ہمارا رب ہماری خطاؤں کو بخش دے گا کہ ہم ہی سب سے پہلے ایمان لانے والے ہیں۞ ؏

2 weeks ago | [YT] | 6

Bisp Skill Mentor

عید مبارک

6 months ago | [YT] | 0