Best homeopathic Tips

Homeopathic or Herbal tips ke lye mere Channel ko Subscribe karyne


Best homeopathic Tips

مزہ نہ آئے تو MB واپس 😂💁‍♂️

👨‍⚖️ جج:
"قتل کس نے کیا؟"

😐 ملزم:
"میں نے کیا۔"

👨‍⚖️ جج:
"لاش کہاں ھے؟"

😏 ملزم:
"جلا دی۔"

👨‍⚖️ جج:
"جہاں جلائی تھی وہ جگہ دکھاؤ!"

😌 ملزم:
"وہ ساری زمین کھود دی۔"

👨‍⚖️ جج:
"کھودی ھوئی مٹی کہاں گئی؟"

😎 ملزم:
"اینٹیں بنا دیں۔"

👨‍⚖️ جج:
"اینٹیں کہاں ھیں؟"

😄 ملزم:
"ان سے مکان بنا لیا۔"

👨‍⚖️ جج:
"مکان کہاں ھے؟"

😐 ملزم:
"زلزلے میں گر گیا۔"

👨‍⚖️ جج:
"ملبہ کہاں ھے؟"

😏 ملزم:
"بیچ دیا۔"

👨‍⚖️ جج:
"کس کو بیچا؟"

😎 ملزم:
"پڑوسی کو۔"

👨‍⚖️ جج:
"پڑوسی کو بلاؤ!"

😌 ملزم:
"وہ مر گیا۔"

👨‍⚖️ جج:
"کس نے مارا؟"

😐 ملزم:
"میں نے۔"

👨‍⚖️ جج:
"لاش کہاں ھے؟"

😏 ملزم:
"جلا دی۔"

😳😳😳

جج نے سر پکڑ لیا اور بولا:

"اوئے کھوتے دیا پترا! 😕🤦‍♂️

تو قتل کیتا اے یا
🔄 ری سائیکلنگ پلانٹ لگایا اے؟!"

🤣🤣🤣🤣🤣

📌 سبق:
کچھ لوگ جواب نہیں دیتے...
پورا چکر چلا دیتے ہیں! 😂

ہنسی آ گئی ہو تو اُس دوست کو ٹیگ کرو جو بات سیدھی کرنے کے بجائے گول گول گھماتا ھے! 😆👇

❤️ Like | 💬 Comment | 🔁 Share | ➕ Follow

2 weeks ago | [YT] | 0