Ameer Hamza Online Quran Academy

🌿 Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuh 🌿

Welcome to Ameer Hamza Online Quran Academy.

الحمدللہ! اس چینل کا مقصد دنیا بھر کے مسلمانوں تک قرآنِ کریم کی تعلیم صحیح تجوید کے ساتھ پہنچانا ہے۔

📖 Our Courses:
✅ Noorani Qaida
✅ Nazra Quran
✅ Tajweed
✅ Hifz-ul-Quran
✅ Beautiful Quran Recitation
✅ Maqamat Training
✅ Adhan Training
✅ Basic Islamic Teachings

👨‍🏫 For: Children • Adults • Men • Women

🌍 Online Quran Classes Available Worldwide

📲 WhatsApp / Call: +92 305 611 3623

🔔 Subscribe, Like, Share & Press the Bell Icon for new Quran lessons, Tilawat videos and Islamic educational content.

🤲 May Allah (SWT) accept this effort and make it beneficial for everyone. Ameen.

#AmeerHamzaOnlineQuranAcademy
#QariAmeerHamza
#AmeerHamza
#قاری_امیر_حمزہ
#امیر_حمزہ_آن_لائن_قرآن_اکیڈمی
#OnlineQuranAcademy
#OnlineQuranClasses
#LearnQuran
#QuranLearning
#QuranRecitation
#Tajweed
#NooraniQaida
#NazraQuran
#HifzulQuran
#Maqamat
#AdhanTraining
#IslamicEducation
#HolyQuran


Ameer Hamza Online Quran Academy

🏆 الحمدللہ! ایک اور اعزاز، ایک اور کامیابی 🏆
اللّٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ وَلَكَ الشُّكْرُ كُلُّهُ 🤲🏻
محکمہ اوقاف کے زیرِ اہتمام ضلع گوجرانوالہ کے 15 سال سے کم عمر بچوں کے مقابلۂ حسنِ قرأت میں
مدرسہ تعلیم الاسلام، ملحقہ جامعہ مسجد حذیفہ، پاپولر نرسری گوجرانوالہ کے ہونہار طلبہ نے نمایاں شاندار کامیابیاں حاصل کیں۔ 🌹
🥇 پہلی پوزیشن: محمد کلیم اللہ خان
🥈 دوسری پوزیشن: محمد عمیر عرفان
🥉 تیسری پوزیشن: محمد حمدان
یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کا فضل، اساتذہ کی محنت اور بچوں کی مسلسل محنت و لگن کا ثمر ہے۔ ❤️
اللہ تعالیٰ ہمارے ان بچوں کو قرآنِ کریم کا سچا خادم بنائے، ان کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور انہیں دنیا و آخرت میں مزید کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻
تمام احباب سے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے۔

1 week ago | [YT] | 11

Ameer Hamza Online Quran Academy

خود بھی اچھا قران کریم پڑھیں
اور اپنے بچوں کو بھی اچھا قران مجید پڑھانے کے لیے رابطہ کریں
+92 305 611 3623

4 months ago | [YT] | 10

Ameer Hamza Online Quran Academy

خود بھی اچھا قران کریم پڑھیں
اور اپنے بچوں کو بھی اچھا قران مجید پڑھانے کے لیے رابطہ کریں
+92 305 611 3623

4 months ago | [YT] | 6

Ameer Hamza Online Quran Academy

الحمدللہ
آل پنجاب حسن قرات کا مقابلہ جو کہ گوجرانوالہ نوشہرہ روڈ پر ہوا اس مقابلے میں پہلی پوزیشن جامعہ نصرت العلوم کے طالب علم قاری انعام اللہ نے حاصل کی اور دوسری پوزیشن مدرسہ تعلیم الاسلام جامع مسجد حذیفہ کے طالب علم قاری حمزہ سلیم نے حاصل کی اور تیسری پوزیشن جامعہ عربیہ کے طالب علم قار محمد قاصد نے حاصل کی اور چوتھی پوزیشن پھر مدرسہ تعلیم الاسلام جامع مسجد حذیفہ کے طالب علم قاری عاصم شریف نے حاصل کی

10 months ago | [YT] | 16

Ameer Hamza Online Quran Academy

Take way for reading online
آن لائن پڑھنے کے لیے رابطہ کریں
+92 305 6113623
Qari Ameer Hamza
قاری امیر حمزہ حذیفہ مسجد گوجرانوالہ

11 months ago | [YT] | 12