Invincible Pakistan is official channel of Pakistan Defense and Analysis. We do not spread hate speech and abuse to other countries or religions. We only shares defense information, defense analysis and technology analysis of Pakistan Army, Pakistan Navy and Pakistan Air Force to make Pakistan more better in all aspects.
Invincible Pakistan
امریکہ کو امریکہ کے ہاتھوں ہی شکست دلوائیگے
آج 15 اگست کو مجاہد اسلام جنرل حمید گل رح کو دنیا سے پردہ فرمائے 6 سال ہوگئے لیکن الحمداللہ آج سوشل میڈیا انکے افکار/ پیشنگوئییوں سے بھرا پڑا ہے جو سچ ثابت ہوئیں
آئیں انکے ایثال ثواب کے لیے دعاگو ہوں اور انکے مارخور بن کر پاکستان و اسلام کے دشمنوں کا خاتمہ کریں
#GenHamidGul
4 years ago | [YT] | 2
View 1 reply
Invincible Pakistan
5 years ago | [YT] | 10
View 5 replies
Invincible Pakistan
پاکستان نیوی نے آخر کیوں ایران
کا آئل ٹینکر اپنے قبضے میں لیا،
کیا ایسا امریکہ
نے کروایا جانیے،
5 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Invincible Pakistan
PUBG کے شوقین حضرات
کیلئے بڑی خوشخبری
ٹوئیٹر پر اجتجاج رنگ لے آیا،کمپنی
نے شرائط مان لی
5 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Invincible Pakistan
تحریک انصاف گورنمنٹ کے دو سال مکمل،کیا کھویا کیا پایا
یہ باتیں میڈیا آپکو نہیں بتائے گا،
5 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Invincible Pakistan
پاکستان نے بھارت امریکہ،اسرائیل جیسی بڑی قوتوں کو پیچھے چھوڑ دیا،
پاکستان کے ایٹم بم کہاں ہے،کوئی پتہ نہ چلا سکا،
5 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Invincible Pakistan
فرانس نے بھارت کو 5رافیل جنگی جہاز دے دیے
بھارتی میڈیا خوشی سے پاگل،لیکن پاک فضائیہ کے پاس اس کا علاج پہلے سے موجود
5 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Invincible Pakistan
دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو طارق عزیز کا خدا حافظ۔
طارق عزیز ایک عہد ساز شخصیت کا انتقال ہوا اور ہمارے بچپن کا ایک سنہری باب بند ہوا۔
اج دی رات میں کّلا وَاں
کوئی نئیں میرے کول
اج دی رات تے میریا رباّ
نیڑے ہو کے بول
طارق عزیز۔
5 years ago | [YT] | 41
View 0 replies
Invincible Pakistan
نوازلیگ دور حکومت میں ختم نبوت کا قانون ختم کروانے کی کوشش کے بعد نوازلیگیوں کا ایک اور کارنامہ۔ پنجاب اسمبلی میں حضرت محمدؐ اور صحابہؓ کی شان میں گستاخی روکنے کے لیے تحریک انصاف کی پنجاب حکومت کی طرف پیش کردہ بل پر مسلم لیگ ن کا ایوان سے واک آوٹ۔ یاد رہے نویں جماعت کی کتاب میں سے ختم نبوت کے مضمون کو ختم کرنے والے پبلشر کا تعلق بھی نوازلیگ سے تھا۔
5 years ago | [YT] | 13
View 0 replies
Invincible Pakistan
مولانا طارق جمیل نے حامد میر سے معافی کیوں مانگی،
فحاشی،بے حیائی اورجھوٹ کی جنگ دجالی میڈیا جیت گیا،
5 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Load more