**اجزاء:** - چکن (چھوٹے ٹکڑے) - 1 کلو - لیموں کا رس - 3 کھانے کے چمچ - کالی مرچ پاؤڈر - 1 چائے کا چمچ - لیموں کا چھلکا (کدو کش کیا ہوا) - 1 چائے کا چمچ - لہسن پیسٹ - 1 کھانے کا چمچ - ادرک پیسٹ - 1 کھانے کا چمچ - نمک - حسب ذائقہ - دہی - 1/2 کپ - ہلدی پاؤڈر - 1/2 چائے کا چمچ - زیرہ پاؤڈر - 1 چائے کا چمچ - دھنیا پاؤڈر - 1 چائے کا چمچ - گرم مصالحہ پاؤڈر - 1/2 چائے کا چمچ - ہری مرچ (باریک کٹی ہوئی) - 3-4 عدد - ہرا دھنیا (کٹا ہوا) - 2 کھانے کے چمچ - تیل - 1/2 کپ
**بنانے کا طریقہ:**
1. **چکن کو میرینیٹ کریں:** ایک بڑے برتن میں چکن کے ٹکڑے ڈالیں۔ اس میں لیموں کا رس، کالی مرچ پاؤڈر، لہسن پیسٹ، ادرک پیسٹ، لیموں کا چھلکا، اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ چکن کو 30 منٹ کے لیے میرینیٹ ہونے دیں تاکہ تمام مصالحے اچھی طرح جذب ہو جائیں۔
2. **تیل گرم کریں:** ایک بڑی کڑاہی یا دیگچی میں تیل گرم کریں۔ جب تیل گرم ہو جائے، تو اس میں میرینیٹ کی ہوئی چکن ڈالیں اور درمیانی آنچ پر بھونیں۔ چکن کو 8-10 منٹ تک پکائیں، یہاں تک کہ اس کا رنگ سنہری ہوجائے۔
3. **دہی اور مصالحے شامل کریں:** دہی کو اچھی طرح پھینٹ کر چکن میں شامل کریں۔ اس کے ساتھ ہلدی پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر اور گرم مصالحہ پاؤڈر ڈالیں۔ تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں تاکہ چکن پر مصالحہ اچھی طرح چڑھ جائے۔
4. **پکنے دیں:** کڑاہی کو ڈھانپ کر درمیانی آنچ پر 15-20 منٹ تک پکنے دیں یا جب تک چکن گل نہ جائے اور تیل اوپر نہ آجائے۔ چمچ کے ساتھ بیچ بیچ میں ہلائیں تاکہ چکن یکساں پک سکے۔
5. **ہری مرچ اور ہرا دھنیا شامل کریں:** آخر میں باریک کٹی ہوئی ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈالیں۔ مزید 5 منٹ تک پکائیں تاکہ ذائقہ چکن میں خوب اچھی طرح رچ بس جائے۔
6. **گرم پیش کریں:** لیموں پیپر چکن تیار ہے۔ اسے گرم گرم نان، چپاتی یا چاول کے ساتھ پیش کریں۔
یہ ہے لیموں پیپر چکن بنانے کی مکمل اور مستند ترکیب جو بہت مزیدار اور لذیذ ہے!
اجزا: گوشت 1کلو چاول 1کلو تیل 2کپ لہسن 2چائے کے چمچ نمک 1چائے کا چمچ ہرا دھنیا ڈیڑھ گٹھی موٹا موٹا کوٹ لیں ہری مرچیں 1 پاؤ کاٹ لیں آلو بخارے 12 عدد آلو 3 پاؤ کاٹ لیں دار چینی 3 عدد زیرہ 2 کھانے کے چمچ بڑی الائچی 2عدد چھوٹی الائچی 6عدد دہی 2کپ لیموں 4 عدد پیاز 4 عدد (دوعدد تل لیں ) ادرک 2 چائے کے چمچ لال مرچ 3 چائے کے چمچ ٹماٹر 4 عدد کاٹ لیں پودینہ 1 گٹھی کوٹ لیں ثابت لال مرچ 10 سے 12 عدد ثابت کوٹ لیں نمک 1 کھانے کا چمچ بوائل چاول کے لیے زردے کا رنگ حسب ضرورت
ترکیب: تیل گرم کریں اور پیاز تل لیں آدھی پیاز نکال لیں آدھی پیاز میں گوشت ادرک لہسن ڈال کر فرائی کریں پھر تمام مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور پانی ڈال کر ڈھک دیں اور پکنے دیں جب گوشت آدھا گل جائے تو آلو ڈال کر پکایئں جب آلو گل جائیں تو نکال لیں گوشت بھون لیں پھر دہی اور پیاز بلینڈ کریں اس میں ڈال دیں 2 سے 3 منٹ دم پررکھ دیں ایک دوسری دیگچی میں چاولوں کے لیے پانی گرم کریں اس پانی میں تھوڑا سا پودینہ ثابت گرم مصالحہ اور تین ہری مرچیں ڈال لیں جب چاول دو کنی رہ جائیں تو چھان لیں پھر اسی دیگچی میں باری باری گوشت اور چاولوں کی تہہ لگا دیں اوپر سے تلی ہوئی پیاز اور گرم دودھ میں زردہ رنگ ملا کر لگا دیں لیموں کا عرق چھڑک دیں اور توے پر تیز آنچ پر دم دے دیں جب چاول کے اوپر بھاپ آجائے تو آنچ ہلکی کر دیں دم ختم ہونے پر چولہے سے اتار لیں مزیدار سندھی بریانی تیار ہے۔ سرو کرکے کھائیں اور انجوائے کریں ۔۔ جزاک اللہ ۔۔ @everyone
انڈے آلو کا سالن تو ہم ایک مہینے میں تقریباً پکا ہی لیتے ہیں لیکن اگر اسی کو وائٹ کڑاہی کے انداز میں پکائیں تو یہ بالکل ہائی وے کے ہوٹلوں پر ملنے والی زبردست سی کڑاہی بنے گی۔ مغلئی انڈہ کڑاہی بنانے کی کوئیک اور بہترین ریسیپی جس کو بچے بھی پسند کریں گے اور یہ اس موسم کے لحاظ سے کھانے میں مزیدار بھی لگے گی۔
اجزاء۔ 5 انڈے اُبلے ہوئے ( درمیان سے کٹ لگا دیں، یا تو ثابت ایسے ہی رہنے دیں ) زیرہ 1 چائے کا چمچ کالی مرچ 1 چائے کا چمچ لال مرچ پاؤڈر آدھا چمچ لونگ اور دار چینی کا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ دہی 1 کپ کریم 2 چمچ بڑے دودھ 1 کپ آئل پونا کپ سے تھوڑا سا کم ہرا دھنیا حسبِ ذائقہ ہری مرچ پیسٹ 2 چائے کے چمچ نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ کورن فلور ایک کھانے کا چمچ ہلدی ایک چٹکی کے برابر دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ سونف کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ پیاز 1 کٹی ہوئی وائٹ کڑاہی مصالحہ ہاف پیک
ترکیب۔ سب سے پہلے انڈوں کو ابال کر رکھ لیں۔ اب پیاز کو اچھی طرح گولڈن کر لیں اور بلینڈر میں ڈالیں پیاز کے ساتھ بلینڈر میں دہی، کریم، کورن فلور، کالی مرچ، نمک، لال مرچ، ہری مرچ پیسٹ، ہلدی دھنیا، لونگ اور دارچینی پاؤڈر غرضیکہ تمام مصالحے ڈال کر اچھی طرح بلینڈر کرلیں تاکہ ایک پیسٹ تیار ہو جائے۔ اب آئل کو گرم کرلیں اور اس میں یہ پیسٹ ڈال کر اچھی طرح بھونیں اور تقریباً 20 منٹ تک1 کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں جب گریوی اچھی طرح تیار ہو جائے تو اس میں ابلے ہوئے انڈے ڈال کر 2 سے 3 منٹ کیلئے ڈھکن بند کردیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ پھر چمچ کی مدد سے سارا مصالحہ انڈوں میں اچھی طرح مکس کرلیں۔ ہرا دھنیا اور کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح سرو کردیں۔ Agr AP recipe video main dekhnaa chahty Hain to mere chanel ko subscribe kalain or Facebook page ko follow krdain
مچھلی دھونے اور فرائی کرنے کے لیےاجزاء: مچھلی رہو یا سرمئی 1 کلو لیمن جوس ڈیڑھ کھانے کا چمچ ہلدی آدھا چمچ سفید سرکہ 2 کھانے کے چمچ
کری بنانے کے لئے اجزء: لونگ 4 عدد میتھی دانہ آدھا چمچ تیل آدھا کپ دہی پون کپ ادرک لہسن پیسٹ 1 کجھانے کا چمچ نمک حسب ذائقہ لال مرچ پاؤڈر پون چمچ یا حسب ذائقہ دھنیا پاؤڈر ڈیڑھ کھانے کا چمچ ہلدی آدھا چائے کا چمچ گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ کڑی پتے 4 عدد سبز مرچیں 3 عدد لیمن 2 عدد سبز دھنیا باریک کاٹ لیں
ترکیب: مچھلی کو صاف کر کے سرکے سے اچھی طرح دھو لیں پھر سرکہ ہلدی نمک اور لیمن جوس لگا کر 15 منٹ کے لئے رکھ دیں پھر کڑاہی میں تھوڑا سا تیل ڈال کر گرم کریں اور تھوڑا سا نمک ڈال کر اس میں مچھلی فرائی کر لیں جب مچھلی اچھی طرح گولڈن فرائی ہو جائے تو نکال لیں دہی میں لال مرچ دھنیا پاؤڈر ادرک لہسن کا پیسٹ ہلدی اوعر نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں پھر ایک پین میں تیل ڈال کر اس میں میتھی دانہ اور لونگ فرائی کریں جب خوشبو آنے لگے تو چولہے سے اتار کر اس میں دہی اور مصالحوں کا آمیزہ ڈال دیں اور دوبارہ چولہے پر رکھ کر بھون لیں جب مصالحہ اچھی طرح بھن جائے تو اس میں فرائی مچھلی ڈال کر اوپر کڑی پتے ڈال دیاور دو منٹ پکائیں پھر ڈیڑھ کپ پانی ڈال کر پکنے دیں جب تیل اوپر آ جائے تو سبز مرچ سبز دھنیا گرم مصالحہ اور لیمن جوس ڈال کر پین کو ہلائیں ےا کہ اچھی طرح مکس ہو جائیں چمچ سے مکس کرنے سے مچھلی ٹوٹ جاتی ہے اس لئے چمچ سے مکس نہیں کرنا پھر 5 منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں جب تہار ہو جایئ تو مزیدار چٹپٹا مچھلی کا سالن کھانے کے لیئے پیش کریshifa food _Pakistan
میرے آقا صلیٰ اللہ علیہ وسلم آج اس دنیا سے پردہ نہ فرما چکے ہوتے،تو یہ اونٹ یقیناً بھاگتا ہوا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ہی جاتا اور فریاد کرتا۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی فریاد سن کر شقی القلب وڈیرے کو عبرتناک سزا دیتے تاکہ کوئی ایسا ظلم دوبارہ نہ کرسکے ۔ لیکن یہ بے زبان اپنی فریاد آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے پاس لیکر آیا ہے،تصاویر،وڈیوز کی صورت یہ فریاد ہر شخص تک پہنچ رہی ہے۔ اس بے زبان کی فریاد اربابِ اختیار تک پہنچانے کے لیے احتجاج کیجیے۔
ہری مرچیں : (بڑی اور کٹی ہوئی) حسب ضرورت پیری پیری سوس : حسب ضرورت چیڈر چیز : حسب ضرورت میدہ : حسب ضرورت پھینٹے ہوئے انڈے : حسبِ ضرورت بریڈ کرمز : حسب ضرورت کھانے کا تیل : حسب ضرورت
کریمی ڈپ سوس بنانے کے اجزاء: نیسلے کریم : 1/2 کپ مایونیز : 1 کپ چلی سوس : 2 کھانے کے چمچ کٹی لال مرچیں : 1 چائے کا چمچ پیپریکا پاؤڈر : 1 چائے کا چمچ نمک : 1/2 چائے کا چمچ ترکیب : 🔸 پیری پیری سوس بنانے کے لئے پہلے سے گرم پین میں پیاز، لال مرچ، لہسن کی جویں اور سرکہ ڈال کر نرم ہونے تک پکائیں۔
🔸 اب ان کو بلینڈر میں ڈال کر اس میں نمک اور چلی سوس ڈال کر بلینڈ کرلیں۔ پیری پیری سوس تیار ہے۔
🔸 پیری پیری چکن بنانے کے لئے ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں چکن ڈال کر چکن کا رنگ تبدیل ہونے تک پکائیں۔اب اس میں سویا سوس، چلی سوس، پیپریکا پاؤڈر، پیری پیری سوس اور نمک ڈال کر چکن پکنے تک پکائیں۔
🔸 اب اس میں نیسلے ڈیری کریم ڈال کر ایک سے دو منٹ تک پکائیں۔ پیری پیری چکن تیار ہے۔
🔸 پیری پیری بائٹس بنانے کے لئے سبز مرچوں کو ایک طرف سے کاٹ کر بیج نکال دیں۔ اب اس میں چیڈرچیز، تیار چکن اور پیری پیری سوس سے بھردیں۔
🔸 اب انہیں میدہ میں کوٹ کرکے پھینٹے ہوئے انڈوں میں ڈبو کربریڈ کرمز میں کوٹ کریں۔پھر دوبارہ پھینٹے ہوئے انڈوں میں دوبارہ ڈِپ کر بریڈ کرمز میں کوٹ کریں۔
🔸 پیری پیری بائٹس کو کرسپی اورگولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کرلیں۔ پیری پیری بائٹس تیار ہیں۔
🔸 کریمی ڈپ سوس بنانے کے لئے ایک باؤل میں نیسلے ملک پیک ڈیری کریم، مایونیز، چلی سوس، کٹی لال مرچیں، پیپریکا پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
🔸 کریمی ڈپ سوس تیار ہے۔ پیری پیری بائٹس کے ساتھ سرو کریں۔
Shifa Food
#Food_Circles_Pakistan
**لیموں پیپر چکن بنانے کا طریقہ**
**اجزاء:**
- چکن (چھوٹے ٹکڑے) - 1 کلو
- لیموں کا رس - 3 کھانے کے چمچ
- کالی مرچ پاؤڈر - 1 چائے کا چمچ
- لیموں کا چھلکا (کدو کش کیا ہوا) - 1 چائے کا چمچ
- لہسن پیسٹ - 1 کھانے کا چمچ
- ادرک پیسٹ - 1 کھانے کا چمچ
- نمک - حسب ذائقہ
- دہی - 1/2 کپ
- ہلدی پاؤڈر - 1/2 چائے کا چمچ
- زیرہ پاؤڈر - 1 چائے کا چمچ
- دھنیا پاؤڈر - 1 چائے کا چمچ
- گرم مصالحہ پاؤڈر - 1/2 چائے کا چمچ
- ہری مرچ (باریک کٹی ہوئی) - 3-4 عدد
- ہرا دھنیا (کٹا ہوا) - 2 کھانے کے چمچ
- تیل - 1/2 کپ
**بنانے کا طریقہ:**
1. **چکن کو میرینیٹ کریں:**
ایک بڑے برتن میں چکن کے ٹکڑے ڈالیں۔ اس میں لیموں کا رس، کالی مرچ پاؤڈر، لہسن پیسٹ، ادرک پیسٹ، لیموں کا چھلکا، اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ چکن کو 30 منٹ کے لیے میرینیٹ ہونے دیں تاکہ تمام مصالحے اچھی طرح جذب ہو جائیں۔
2. **تیل گرم کریں:**
ایک بڑی کڑاہی یا دیگچی میں تیل گرم کریں۔ جب تیل گرم ہو جائے، تو اس میں میرینیٹ کی ہوئی چکن ڈالیں اور درمیانی آنچ پر بھونیں۔ چکن کو 8-10 منٹ تک پکائیں، یہاں تک کہ اس کا رنگ سنہری ہوجائے۔
3. **دہی اور مصالحے شامل کریں:**
دہی کو اچھی طرح پھینٹ کر چکن میں شامل کریں۔ اس کے ساتھ ہلدی پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر اور گرم مصالحہ پاؤڈر ڈالیں۔ تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں تاکہ چکن پر مصالحہ اچھی طرح چڑھ جائے۔
4. **پکنے دیں:**
کڑاہی کو ڈھانپ کر درمیانی آنچ پر 15-20 منٹ تک پکنے دیں یا جب تک چکن گل نہ جائے اور تیل اوپر نہ آجائے۔ چمچ کے ساتھ بیچ بیچ میں ہلائیں تاکہ چکن یکساں پک سکے۔
5. **ہری مرچ اور ہرا دھنیا شامل کریں:**
آخر میں باریک کٹی ہوئی ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈالیں۔ مزید 5 منٹ تک پکائیں تاکہ ذائقہ چکن میں خوب اچھی طرح رچ بس جائے۔
6. **گرم پیش کریں:**
لیموں پیپر چکن تیار ہے۔ اسے گرم گرم نان، چپاتی یا چاول کے ساتھ پیش کریں۔
یہ ہے لیموں پیپر چکن بنانے کی مکمل اور مستند ترکیب جو بہت مزیدار اور لذیذ ہے!
@everyone
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Shifa Food
#Food_Circles_Pakistan
سندھی بریانی گھر میں بنائیں
اجزا:
گوشت 1کلو
چاول 1کلو
تیل 2کپ
لہسن 2چائے کے چمچ
نمک 1چائے کا چمچ
ہرا دھنیا ڈیڑھ گٹھی موٹا موٹا کوٹ لیں
ہری مرچیں 1 پاؤ کاٹ لیں
آلو بخارے 12 عدد
آلو 3 پاؤ کاٹ لیں
دار چینی 3 عدد
زیرہ 2 کھانے کے چمچ
بڑی الائچی 2عدد
چھوٹی الائچی 6عدد
دہی 2کپ
لیموں 4 عدد
پیاز 4 عدد (دوعدد تل لیں )
ادرک 2 چائے کے چمچ
لال مرچ 3 چائے کے چمچ
ٹماٹر 4 عدد کاٹ لیں
پودینہ 1 گٹھی کوٹ لیں
ثابت لال مرچ 10 سے 12 عدد ثابت کوٹ لیں
نمک 1 کھانے کا چمچ بوائل چاول کے لیے
زردے کا رنگ حسب ضرورت
ترکیب:
تیل گرم کریں اور پیاز تل لیں آدھی پیاز نکال لیں آدھی پیاز میں گوشت ادرک لہسن ڈال کر فرائی کریں پھر تمام مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور پانی ڈال کر ڈھک دیں اور پکنے دیں جب گوشت آدھا گل جائے تو آلو ڈال کر پکایئں جب آلو گل جائیں تو نکال لیں گوشت بھون لیں پھر دہی اور پیاز بلینڈ کریں اس میں ڈال دیں 2 سے 3 منٹ دم پررکھ دیں ایک دوسری دیگچی میں چاولوں کے لیے پانی گرم کریں اس پانی میں تھوڑا سا پودینہ ثابت گرم مصالحہ اور تین ہری مرچیں ڈال لیں جب چاول دو کنی رہ جائیں تو چھان لیں پھر اسی دیگچی میں باری باری گوشت اور چاولوں کی تہہ لگا دیں اوپر سے تلی ہوئی پیاز اور گرم دودھ میں زردہ رنگ ملا کر لگا دیں لیموں کا عرق چھڑک دیں اور توے پر تیز آنچ پر دم دے دیں جب چاول کے اوپر بھاپ آجائے تو آنچ ہلکی کر دیں دم ختم ہونے پر چولہے سے اتار لیں مزیدار سندھی بریانی تیار ہے۔ سرو کرکے کھائیں اور انجوائے کریں ۔۔
جزاک اللہ ۔۔
@everyone
1 year ago | [YT] | 3
View 1 reply
Shifa Food
مُغلئی انڈہ کڑاہی
انڈے آلو کا سالن تو ہم ایک مہینے میں تقریباً پکا ہی لیتے ہیں
لیکن اگر اسی کو وائٹ کڑاہی کے انداز میں پکائیں تو یہ بالکل ہائی وے کے ہوٹلوں پر ملنے والی زبردست سی کڑاہی بنے گی۔
مغلئی انڈہ کڑاہی بنانے کی کوئیک اور بہترین ریسیپی جس کو بچے بھی پسند کریں گے
اور یہ اس موسم کے لحاظ سے کھانے میں مزیدار بھی لگے گی۔
اجزاء۔
5 انڈے اُبلے ہوئے ( درمیان سے کٹ لگا دیں، یا تو ثابت ایسے ہی رہنے دیں )
زیرہ 1 چائے کا چمچ
کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر آدھا چمچ
لونگ اور دار چینی کا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
دہی 1 کپ
کریم 2 چمچ بڑے
دودھ 1 کپ
آئل پونا کپ سے تھوڑا سا کم
ہرا دھنیا حسبِ ذائقہ
ہری مرچ پیسٹ 2 چائے کے چمچ
نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
کورن فلور ایک کھانے کا چمچ
ہلدی ایک چٹکی کے برابر
دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
سونف کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
پیاز 1 کٹی ہوئی
وائٹ کڑاہی مصالحہ ہاف پیک
ترکیب۔
سب سے پہلے انڈوں کو ابال کر رکھ لیں۔
اب پیاز کو اچھی طرح گولڈن کر لیں اور بلینڈر میں ڈالیں
پیاز کے ساتھ بلینڈر میں دہی، کریم، کورن فلور، کالی مرچ، نمک، لال مرچ، ہری مرچ پیسٹ، ہلدی دھنیا، لونگ اور دارچینی پاؤڈر غرضیکہ تمام مصالحے ڈال کر اچھی طرح بلینڈر کرلیں
تاکہ ایک پیسٹ تیار ہو جائے۔
اب آئل کو گرم کرلیں اور اس میں یہ پیسٹ ڈال کر اچھی طرح بھونیں
اور تقریباً 20 منٹ تک1 کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں
جب گریوی اچھی طرح تیار ہو جائے
تو اس میں ابلے ہوئے انڈے ڈال کر 2 سے 3 منٹ کیلئے ڈھکن بند کردیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔
پھر چمچ کی مدد سے سارا مصالحہ انڈوں میں اچھی طرح مکس کرلیں۔
ہرا دھنیا اور کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح سرو کردیں۔
Agr AP recipe video main dekhnaa chahty Hain to mere chanel ko subscribe kalain or Facebook page ko follow krdain
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Shifa Food
مچھلی سالن
مچھلی دھونے اور فرائی کرنے کے لیےاجزاء:
مچھلی رہو یا سرمئی 1 کلو
لیمن جوس ڈیڑھ کھانے کا چمچ
ہلدی آدھا چمچ
سفید سرکہ 2 کھانے کے چمچ
کری بنانے کے لئے اجزء:
لونگ 4 عدد
میتھی دانہ آدھا چمچ
تیل آدھا کپ
دہی پون کپ
ادرک لہسن پیسٹ 1 کجھانے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر پون چمچ یا حسب ذائقہ
دھنیا پاؤڈر ڈیڑھ کھانے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ
کڑی پتے 4 عدد
سبز مرچیں 3 عدد
لیمن 2 عدد
سبز دھنیا باریک کاٹ لیں
ترکیب:
مچھلی کو صاف کر کے سرکے سے اچھی طرح دھو لیں پھر سرکہ ہلدی نمک اور لیمن جوس لگا کر 15 منٹ کے لئے رکھ دیں پھر کڑاہی میں تھوڑا سا تیل ڈال کر گرم کریں اور تھوڑا سا نمک ڈال کر اس میں مچھلی فرائی کر لیں جب مچھلی اچھی طرح گولڈن فرائی ہو جائے تو نکال لیں دہی میں لال مرچ دھنیا پاؤڈر ادرک لہسن کا پیسٹ ہلدی اوعر نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں پھر ایک پین میں تیل ڈال کر اس میں میتھی دانہ اور لونگ فرائی کریں جب خوشبو آنے لگے تو چولہے سے اتار کر اس میں دہی اور مصالحوں کا آمیزہ ڈال دیں اور دوبارہ چولہے پر رکھ کر بھون لیں جب مصالحہ اچھی طرح بھن جائے تو اس میں فرائی مچھلی ڈال کر اوپر کڑی پتے ڈال دیاور دو منٹ پکائیں پھر ڈیڑھ کپ پانی ڈال کر پکنے دیں جب تیل اوپر آ جائے تو سبز مرچ سبز دھنیا گرم مصالحہ اور لیمن جوس ڈال کر پین کو ہلائیں ےا کہ اچھی طرح مکس ہو جائیں چمچ سے مکس کرنے سے مچھلی ٹوٹ جاتی ہے اس لئے چمچ سے مکس نہیں کرنا پھر 5 منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں جب تہار ہو جایئ تو مزیدار چٹپٹا مچھلی کا سالن کھانے کے لیئے پیش کریshifa food _Pakistan
@everyone
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Shifa Food
( دھاگہ کباب )
دھاگہ کباب بنانے کے اجزاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گائے کا گوشت 1 کلو
براؤن پیاز (پسی ہوئی) 1 کپ
ہری مرچیں 4
ادرک لہسن (کٹا ہوا) 3 کھانے کے چمچ
پپیتے کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
زیرہ پسا ہوا 1 کھانے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
سوکھا دھنیا پسا ہوا (1،1/2)ڈیڑھ کھانے کا چمچ
نمک 1کھانے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
خشخاش 1چائے کا چمچ
کھانے کا تیل (برش کے لیے)
ترکیب ۔۔۔۔۔۔۔۔
1 . دھاگہ کباب بنانے کے لیے ایک چوپر میں قیمہ، براؤن پیاز، ہری مرچ، ادرک لہسن کا پیسٹ، پپیتا پیسٹ، گرم مصالحہ پاؤڈر، دھنیا پسا ہوا، زیرہ پسا ہوا، نمک، لال مرچ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈراور خشخاش ڈال کر اچھی طرح چوپ کر لیں۔
2 . اب ایک مٹھی بھر آمیزہ لیں اور اسے سیخ کباب کی شکل میں سیخوں پر لگا لیں۔ ان کبابوں کے اوپرد ھاگے کو لپیٹ دیں۔
3 . پھر انہیں گرم کوئلے کے ٹکڑوں پر اس وقت تک گرل کریں جب تک کہ یہ اچھی طرح پک نہ جائیں۔ گرل کرتے وقت تیل برش کریں۔
4 . اب دھاگے کو ہٹا کر سرو کریں دھاگے کباب تیار ہے۔
#Food shifa food
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Shifa Food
Rajma Masaa Recipe .best looking rajma /Lal lobia by shifa food /
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Shifa Food
henna by shifa # Henna #design #amazing baybi Mehndi 👌🏻👌🏻
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Shifa Food
میرے آقا صلیٰ اللہ علیہ وسلم آج اس دنیا سے پردہ نہ فرما چکے ہوتے،تو یہ اونٹ یقیناً بھاگتا ہوا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ہی جاتا اور فریاد کرتا۔
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی فریاد سن کر شقی القلب وڈیرے کو عبرتناک سزا دیتے تاکہ کوئی ایسا ظلم دوبارہ نہ کرسکے ۔
لیکن یہ بے زبان اپنی فریاد آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے پاس لیکر آیا ہے،تصاویر،وڈیوز کی صورت یہ فریاد ہر شخص تک پہنچ رہی ہے۔
اس بے زبان کی فریاد اربابِ اختیار تک پہنچانے کے لیے احتجاج کیجیے۔
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Shifa Food
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Shifa Food
Peri Peri Bites Recipe in Urdu
پیری پیری سوس بنانے کے اجزاء:
پیاز کیوبز : 1 کپ
سرخ مرچیں : 5-6 عدد
لہسن کی جویں : 4
سرکہ : 1/2 کپ
نمک : 1 چائے کا چمچ
چلی سوس : 2 کھانے کے چمچ
پیری پیری چکن بنانے کے اجزاء:
کھانے کا تیل : 1/2 کپ
بون لیس چکن : (چھوٹے کیوب) 300 گرام
سویا سوس : 2 کھانے کے چمچ
چلی سوس : 2 کھانے کے چمچ
پیپریکا پاؤڈر : 1 چائے کا چمچ
پیری پیری سوس : 1/4 کپ
نمک : 1/2 چائے کا چمچ
نیسلے کریم : 1/2 کپ
پیری پیری سوس بنانے کے اجزاء:
ہری مرچیں : (بڑی اور کٹی ہوئی) حسب ضرورت
پیری پیری سوس : حسب ضرورت
چیڈر چیز : حسب ضرورت
میدہ : حسب ضرورت
پھینٹے ہوئے انڈے : حسبِ ضرورت
بریڈ کرمز : حسب ضرورت
کھانے کا تیل : حسب ضرورت
کریمی ڈپ سوس بنانے کے اجزاء:
نیسلے کریم : 1/2 کپ
مایونیز : 1 کپ
چلی سوس : 2 کھانے کے چمچ
کٹی لال مرچیں : 1 چائے کا چمچ
پیپریکا پاؤڈر : 1 چائے کا چمچ
نمک : 1/2 چائے کا چمچ
ترکیب :
🔸 پیری پیری سوس بنانے کے لئے پہلے سے گرم پین میں پیاز، لال مرچ، لہسن کی جویں اور سرکہ ڈال کر نرم ہونے تک پکائیں۔
🔸 اب ان کو بلینڈر میں ڈال کر اس میں نمک اور چلی سوس ڈال کر بلینڈ کرلیں۔ پیری پیری سوس تیار ہے۔
🔸 پیری پیری چکن بنانے کے لئے ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں چکن ڈال کر چکن کا رنگ تبدیل ہونے تک پکائیں۔اب اس میں سویا سوس، چلی سوس، پیپریکا پاؤڈر، پیری پیری سوس اور نمک ڈال کر چکن پکنے تک پکائیں۔
🔸 اب اس میں نیسلے ڈیری کریم ڈال کر ایک سے دو منٹ تک پکائیں۔ پیری پیری چکن تیار ہے۔
🔸 پیری پیری بائٹس بنانے کے لئے سبز مرچوں کو ایک طرف سے کاٹ کر بیج نکال دیں۔ اب اس میں چیڈرچیز، تیار چکن اور پیری پیری سوس سے بھردیں۔
🔸 اب انہیں میدہ میں کوٹ کرکے پھینٹے ہوئے انڈوں میں ڈبو کربریڈ کرمز میں کوٹ کریں۔پھر دوبارہ پھینٹے ہوئے انڈوں میں دوبارہ ڈِپ کر بریڈ کرمز میں کوٹ کریں۔
🔸 پیری پیری بائٹس کو کرسپی اورگولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کرلیں۔ پیری پیری بائٹس تیار ہیں۔
🔸 کریمی ڈپ سوس بنانے کے لئے ایک باؤل میں نیسلے ملک پیک ڈیری کریم، مایونیز، چلی سوس، کٹی لال مرچیں، پیپریکا پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
🔸 کریمی ڈپ سوس تیار ہے۔ پیری پیری بائٹس کے ساتھ سرو کریں۔
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more