Stories have the power to shape our souls, and on takveer2917’s channel, Welcome to Takveer2917 — a space where novels speak, and lessons come to life. I share deep reflections and emotional takeaways from Urdu and English books that explore time travel, love, loss, and spiritual journeys. If you’re someone who finds healing in stories and meaning in metaphors, you’re home.we celebrate that power in both Urdu and English literature. Here, every book opens a door to reflection, and each insight gained from novels is shared with warmth and inspiration. We explore themes of love, time, and spirituality, drawing lessons for personal growth and understanding. Join us to embrace a community of thoughtful readers and find inspiration in every tale.
📍Follow more reflections on:
TikTok: @takveer2917
Instagram: @takveer2917
takveervlogs
B.ed first paper done Allhumduillah at virtual university. Virtual university of bahawalpur campus ❤️
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
takveervlogs
*😘🫀😘
جس شخص سے ہمیں محبت ہوتی ہے نا اسکے ساتھ گزارا ہوا ایک ایک لمحہ متاع جاں ہوتا ہے زندگی کی ساری خوشیاں ایک طرف اور وہ چند لمحے جن میں من کا ساتھی ساتھ ہو وہ خوشی ایک طرف🥰 حالات اور واقعات میں رابطوں میں بے شک کمی آجاے مگر جہاں آپ پہلی بار اپنی محبت کا اظہار کیا جہاں کھڑے ہوکے آپ نے بات جہاں جہاں سے آپ گزرے جو جو الفاظ آپ نے اپنے من کے ساتھی نے آپکو بولے اور سب سے بڑھ کر اس شخص کا نام 😍🫶جب بھی آپ کوئی کتاب پڑھیں آپ اسکے نام کے پہلے حرف سے اس کے خیالوں میں رہتے ہیں کیونکہ وہ آپکے من کا ساتھی ہے 💞🥰جب جب آپ سنوریں تو سب سے پہلا خیال یہ آتا کہ آپکو وہی شخص دیکھے اور اگر ایسا ہوجاۓ تو کائنات کی ہر چیز خوشی سے جھومتی ہوئی نظر آتی غرض کہ آپکا محبت کرلینے کے بعد ایک ایک قدم آپکو اپنی محبت کی یادوں کی تسبیح میں پروتا ہے 😍🫶💞 اور آپکا ایک جہاں ہوتا ہے جہاں نا بچھڑ جانے کا دکھ ہے نا دور چلے جانے کا غم اور وہ جہاں آپکی اپنے من کے ساتھی کے ساتھ بتاۓ ہوے لمحوں کی یادوں کا جہاں ہوتا ہے جو صرف اور صرف خوشیاں رکھتا ہے🫶 🥰😍
#از قلم #بنت_عصمت*
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
takveervlogs
آج کا دن ہر اس الہڑ لڑکی کے نام جو کم عمری کے خواب بیچ کر دوسروں کی خاطر سانس لے رہی ہے۔
آج کا دن بہن کی وفات کے بعد بھانجے بھانجیوں کی خاطر بہنوئی سے نکاح کرنے والی کم عمر " ماسی ماں " کے نام ۔ آج کا دن
دوسروں کے گھروں میں برتن دھو کر بچوں اور نکھٹو شوہر کا پیٹ پالتی معصوم روحوں کے نام ( جنہیں خبر ہی نہیں دین انہیں خلع کا حق دیتا ہے معاشرہ گیا بھاڑ میں)۔
آج کا دن سلائی مشین پر جھک کر بیٹے کی یونیورسٹی فیس پوری کرتی کمر، ٹیڑھی کروا لینے والی ماں کے نام ۔
آج کا دن مظلوم اور معصوم صفت بہنوں کے نام جنکی وراثت دھوکے سے بھائی کھا رہے ہیں۔
آج کا دن بیٹے کی چاہ میں کوکھ میں ٹکرے ٹکرے کر دی جانے والی بیٹیوں کے نام ۔
آج کا دن
راشن پانی کا جوڑ توڑ کرتی ہر گھریلو عورت کے نام۔ آج کا دن اپنی ذہانت، متانت اور قابلیت سے ایگزیکٹو کرسی پر
بیٹھی ہر قابل عورت کے نام ۔
آج کا دن سڑکیں بناتی مرد کے شانہ بشانہ کام کرتی " نام نہاد کمزور" عورت کے نام۔
آج کا دن سسرال میں جہیز کے نام پر نفسیاتی مریض بنتی قابل خواتین کے نام ۔
#womensday
#8march
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
takveervlogs
استاد ہونا کوی عام بات تھوڑی نہ ہے نسلوں کو سنوارنے اور سدھارنے کی ذمہ داری ہوتی ہے جو ہر کوئی نہیں اٹھا سکتا 😍💯💯❣️❤️🩹💞
3 years ago | [YT] | 4
View 0 replies