*اسلامی بیان*
خوش آمدید! ہمارا یوٹیوب چینل " KhanG Creation With Maryam Alimah" دین اسلام کی صحیح تعلیمات اور رہنمائی فراہم کرنے کے لیے وقف ہے۔ اس چینل پر آپ کو قرآن و حدیث کی روشنی میں دینی موضوعات، اسلامی اخلاقیات، عبادات، اور روزمرہ زندگی میں دین کے اصولوں کو عملی طور پر اپنانے کے بارے میں بیانات ملیں گے۔
ہمارا مقصد اسلام کی حقیقی تعلیمات کو عوام تک پہنچانا اور ان کی رہنمائی کرنا ہے تاکہ وہ اپنی زندگیوں میں اسلامی اصولوں پر عمل پیرا ہوں۔
چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ آپ کو دینی موضوعات پر مزید معلومات اور علم حاصل ہو سکے۔
اللہ ہمیں اپنی ہدایت عطا کرے۔ آمین ثم آمین
منجانب:- عالمه مریم
KhanG Creation
دہ جڑا ڈک بیان😰
1 month ago | [YT] | 1
View 1 reply
KhanG Creation
نیا بیان
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
KhanG Creation
مفتی عبدالرحيم
4 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
KhanG Creation
شکر الحمدللہ
5 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
KhanG Creation
ماشاءاللہ
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
KhanG Creation
اللہ خیر کرے
6 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
KhanG Creation
کوئی تو غیرت مند اٹھا ہے پاکستان سے
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر غزہ میں خوراک لیجانے والے عالمی بحری قافلے میں شامل سینیٹر مشتاق سمیت 44 رضاکاروں کو اسرائیلی فورسز نے حراست میں لے لیا
دعا کریں ان تمام افراد کے مقصد کو اللہ کامیاب فرمائے آمین 😥
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
KhanG Creation
فون دستیاب نہیں ہے۔ ویڈیو پیغام ریکارڈ کرنے میں بھی مشکلات حائل ہیں۔ یہ آڈیو پیغام ہی بھیجنا ممکن ہو سکا ہے۔
اسرائیلی ملٹری بحری جہازوں نے ہمیں نرغے میں لیا ہوا ہے اور پوری رات ڈرونز بھی ہم پر منڈلاتے رہے ہیں لیکن ہم اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں اور اسی رفتار سے چلے تو اگلے پانچ چھ گھنٹوں میں غ ز ہ کے ساحل پر ہوں گے۔
موت کے خوف کا کوئی نام و نشان نہیں ہے اور ہم بلا خوف و خطر سرزمین مقاومت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ آپ سے دعاؤں کی اپیل ہے۔
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
KhanG Creation
Engineer Muhammad Ali mirza
7 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
KhanG Creation
#BunirSilab😭
7 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more