Hi my name is kashif khan. I am from hyderabad city of Pakistan. I have created the subject channel to share valuable information with regard to beautiful Bus and Trucks of pakistan buses one of the Provinces of Pakistan and to share information about Pakistani Bus Transport system. I am sanguine that my videos will be liked. Kindly subscribe my channel for more latest uploads. I am grateful to all of you and looking forward to seeing a positive response from your end.
super swat Yutong Buses
وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا 😢
پٹرول 458 روپے اور ڈیزل 520 روپے تک پہنچ گیا 💔
یہ مہنگائی آخر کب تک برداشت کریں گے؟
غریب آدمی جائے تو کہاں جائے؟ 😔
آپ کیا کہتے ہیں؟ اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ آواز اوپر تک پہنچے 🙏🔥
1 week ago | [YT] | 3
View 0 replies
super swat Yutong Buses
Fuel prices have jumped significantly—Petrol is now 458.40 and Diesel 520.35. What your take on this?
1 week ago | [YT] | 7
View 0 replies
super swat Yutong Buses
شاہین ایکسپریس کی کراچی سے پشاور نئی لگژری بس سروس 🚍🔥 بہترین سہولیات کے ساتھ آرام دہ سفر 😍
1 week ago | [YT] | 26
View 0 replies
super swat Yutong Buses
Check Karo Muqabla | Shaheen Express High Speed buses race in Pakistan
https://youtu.be/31hceRT8n18
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
super swat Yutong Buses
واہ 😍 سوات موورز کی نئی سلیپر بس نے تو کمال کر دیا 🔥 ہر سیٹ پر LCD 📺 فل لگژری انٹیرئیر، ایسا ویو پہلے کبھی نہیں دیکھا 🤩 آپ کی رائے کیا ہے؟ کمنٹ کریں 👇🏻
3 weeks ago | [YT] | 158
View 1 reply
super swat Yutong Buses
عید گفٹ 2026 ماڈل نووا یو ٹانگ ❤️🌹
الحمدللہ رانا جہانزیب ٹرانسپورٹ کمپنی میں نیو نووا یو ٹانگ 2026 ماڈل بسوں کی انٹری
رانا جہازیب ٹرانسپورٹ کمپنی ہر پل اپ کے ساتھ 🫶✈️
4 weeks ago | [YT] | 199
View 0 replies
super swat Yutong Buses
کورونا کے زمانے میں جب عالمی منڈی میں تیل تقریباً 120 ڈالر فی بیرل تھا تو پاکستان میں پٹرول تقریباً 150 روپے فی لیٹر مل رہا تھا۔
آج جب عالمی منڈی میں تیل تقریباً 80 ڈالر فی بیرل کے قریب ہے تو پاکستان میں پٹرول کی قیمت 322 روپے ہے۔
#oilprices #PetrolPrice #Pakistan #ImranKhan #ShahbazSharif
1 month ago | [YT] | 17
View 1 reply
super swat Yutong Buses
پاکستان کی ٹاپ سروس کون سی ہے؟ 🚍🔥
اور Super Swatکی ویڈیوز کو کتنے لوگ روز دیکھتے ہیں؟
حاضر ہو جائیں کمنٹس میں 👇😎
1 month ago | [YT] | 4
View 0 replies
super swat Yutong Buses
"ہم سے ملنے میں ایک خرابی ہے 👀"
"پھر کسی اور کے نہیں رہو گے تم"!
1 month ago | [YT] | 209
View 0 replies
super swat Yutong Buses
موٹرسائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ کا استعمال مجبوری نہیں، ضروری ہے!
1 month ago | [YT] | 20
View 0 replies
Load more