Welcome to our channel Rasheed Ali Voice
Here you’ll find inspiring Islamic stories and informative videos that touch the heart and strengthen the soul If you enjoy our content kindly support us by subscribing to our channel—it means a lot
Thank you so much for your love and encouragement May Allah bless each of you with peace happiness and endless barakah Ameen
www.facebook.com/share/1JqAZV66aV/
Rasheed Ali Voice
شبِ معراج وہ بابرکت رات ہے جب اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب نبی حضرت محمد ﷺ کو خاص قرب عطا فرمایا۔ اسی رات نماز جیسی عظیم نعمت امتِ مسلمہ کو تحفے میں ملی جو مومن اور رب کے درمیان مضبوط رشتہ ہے۔ شبِ معراج ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ صبر
یقین اور عبادت کے ذریعے بلندی حاصل کی جا سکتی ہے۔ یہ رات ایمان کو تازہ کرنے اللہ کی اطاعت اور نبی ﷺ کی سنت پر چلنے کا عزم کرنے کی بہترین گھڑی ہے 🌙
1 week ago | [YT] | 8
View 1 reply
Rasheed Ali Voice
چاچا جان اس دارفانی سے رخصت ہوگئے
1 month ago | [YT] | 26
View 2 replies
Rasheed Ali Voice
https://youtu.be/588lEO7PKnQ?si=WsLEu...
2 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Rasheed Ali Voice
🌅 صبحِ عاشور (10 محرم کی صبح)
کربلا کی رات سکون اور سجدوں سے بھری ہوئی تھی امام حسینؓ نے شب عاشور اپنے ساتھیوں کو واپس جانے کی اجازت دی مگر سب نے ایک زبان ہو کر کہا
ہم آپ کو کیسے چھوڑ سکتے ہیں آپ پر ہماری جانیں قربان
صبح ہوئی امامؓ نے نماز فجر ادا کی پھر اپنے خیموں کی صف بندی کی اہلِ بیت کے خیمے پیچھے جوانوں کے خیمے سامنے اور دریا کی طرف حضرت عباسؓ کو مقرر کیا
حسینؓ نے آخری بار یزیدی لشکر کو سمجھایا
>میرے قتل سے تمہیں کیا ملے گا میں رسول اللہؐ کا نواسہ ہوں مجھے جانے دو
لیکن ابن زیاد کے حکم پر عمر بن سعد نے حملے کا آغاز کر دیا
⚔️ جنگ کا آغاز
یزیدی لشکر کی تعداد ہزاروں میں تھی جبکہ حسینی لشکر صرف 72 افراد پر مشتمل تھا
سب سے پہلے
حضرت علی اکبرؓ (امام حسینؓ کے بیٹے) نے میدان میں جا کر شجاعت دکھائی لیکن شہید ہو گئے
پھر ایک ایک کر کے بنو ہاشم کے جوان، صحابہ کرامؓ کے بیٹے اور دیگر ساتھی لڑتے گئے اور جام شہادت نوش کرتے گئے
حضرت قاسمؓ بن حسنؓ
نوجوان قاسمؓ نے جب شہادت کی اجازت مانگی امامؓ کی آنکھوں میں آنسو آ گئے قاسمؓ بہادری سے لڑے لیکن شہید ہو گئے
حضرت عباسؓ علمدار
عباسؓ دریا کی طرف گئے تاکہ بچوں کے لیے پانی لائیں مشک بھر کر واپس آ رہے تھے کہ بازو کاٹ دیے گئے نیزے مارے گئے اور وہ شہید ہو گئے
🧒 حضرت علی اصغرؓ کا دردناک منظر
آخر میں امام حسینؓ نے اپنے چھ ماہ کے بیٹے حضرت علی اصغرؓ کو گود میں اٹھایا پانی مانگا مگر ظالم نے ان کے ننھے گلے پر تیر مارا امامؓ نے اپنے ہاتھوں سے قبر کھودی اور علی اصغرؓ کو دفن کیا
🩸 شہادتِ امام حسینؓ
اب صرف حسینؓ باقی تھے زخمی پیاسے تھکے مگر پرعزم
انہوں نے تنہا یزیدی لشکر کا مقابلہ کیا کئی دشمنوں کو واصلِ جہنم کیا لیکن پھر ظالموں نے چاروں طرف سے حملہ کیا شمر نے سجدے کی حالت میں آپؓ کا سرِ انور تن سے جدا کر دیا
🌇 شامِ غم (عاشور کی شام)
خیموں میں آگ لگا دی گئی
بی بی زینبؓ نے بچوں اور خواتین کو بچایا
امام زین العابدینؓ (جو بیمار تھے) کو قید کیا گیا
اہلِ بیتؓ کی عورتوں کو قیدی بنا کر کوفہ و شام لے جایا گیا
💔 نتیجہ اور پیغام
کربلا میں صرف ایک جنگ نہیں ہوئی وہاں حق اور باطل کا فیصلہ ہوا حسینؓ نے اپنا سب کچھ قربان کر کے امت کو یہ سبق دیا
ظلم کے آگے جھکنا حرام ہے چاہے قیمت جان ہو
پیارے بھائیوں بہنو دوستو ہمارے چینل سبسکرائب آپ کے سپوٹ کا شکریہ
6 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
Rasheed Ali Voice
Follow me On TikTok
www.tiktok.com/@rasheedalivoice?_r=1&_d=e0mfi3i12c…
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Rasheed Ali Voice
کربلا میں ایک طرف پانی کا دریا رواں دواں تھا
اور دوسری طرف پیاس کی شدت
مگر جو پانی پیتے رہے وه مر گئے
اور جو پیاسے رہے وہ آج بھی زندہ ہیں
2 years ago | [YT] | 10
View 0 replies
Rasheed Ali Voice
اکیلی عورت ہوکر سفر کررہی ہو ڈر نہیں لگتا
عورت بولی یا عمر نہیں رہا یا پھر آپ ہی عمر ہو
زمانہ عمر کا ہو اور کوٸی کسی عورت کو روکے یہ ہو نہیں سکتا سلام حضرت عمر فاروق رض کے عدل و انصاف پر
2 years ago | [YT] | 26
View 0 replies
Rasheed Ali Voice
*Eid mubarik♥️💫*
_May ALLAH bless you and your family peace, good health and prosperity on the auspicious occasion of Eid.May Allah Almighty accept all our prayers and shower us with his blessings in coming year_.
(Ameen♥️🤲)
3 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Rasheed Ali Voice
رمضان المبارک کا پہلا عشرہ رحمت کاہے
اللہ تعالی ہم سب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائیں۔ آمین ثم آمین
3 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Rasheed Ali Voice
قیامت کا دن ھوگا۔
ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی۔
یاربّی اُمّتی اُمّتی
وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے
4 years ago | [YT] | 5
View 1 reply