بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم۔
یہ چینل سوال جواب نشست آفیشل
حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب دامت برکاتہم العالیہ سے کئے گئے سوالات اور جوابات کے لئے بنا یا گیا ہے۔
تا کہ امت محمدیہ تک شرعی مسائل صحیح طریقہ پر پہنچایا جائے ۔
اور پوسٹ کے لئے بنا گیا ہے ۔
لہٰذا آپ تمام ہی ناظرین سے گزارش ہیکہ ہمارے آپ کے اپنے چینل سوال جواب نشست آفیشل کو ضرور سبسکرائب کریں اور شیئر بھی کریں ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا