"Welcome to our channel all about Daewoo Express! Dive into the world of luxury bus travel as we bring you detailed reviews, travel experiences, and fascinating facts about Daewoo Express. From their cutting-edge fleet to the exceptional services they offer, we showcase everything that makes Daewoo Express a leader in transportation. Subscribe to stay updated and explore the journey with us!"



Daewoo express

💖 𝑰 𝑳𝒐𝒗𝒆 𝑴𝒖𝒉𝒂𝒎𝒎𝒂𝒅 ﷺ 💖

3 months ago | [YT] | 7

Daewoo express

ڈائیوو ایکسپریس پاکستان کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو اور خصوصاً بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو عید مبارک ❤️

9 months ago (edited) | [YT] | 3

Daewoo express

ڈائیوو پاکستان

اسلام علیکم

تمام دوست احباب نوٹ فرمالیں
کو ڈائیوو (monday) بروز پیر 17/02/2025
پاکستان ایکسپریس بس سروس میں بس ڈرائیورز کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لئے انٹرویو ہونگے۔

امیدواران کا اردو پڑھنا لکھنا ضروری ہے۔

عمر کی حد کم از کم 30 سال اور زیادہ سے زیادہ 50 سال ہو۔

لائسنس ہولڈر ہو، اور لانگ روٹ پر بس HTV/ PSV چلانے کا تجربہ ہو۔

لائسنس کا گورنمنٹ کی ویب سائٹ پر آن لائن ریکارڈ موجود ہو۔


ان شرائط پر پورا اترنے والے امیدواران مقررہ تاریخ کو صبح آٹھ بجے بمقام 32 کلو میٹر ملتان روڈ، سندر، ڈائیوو پاکستان ایکسپریس بس سروس ورکشاپ کے بیک آفس تشریف لائیں۔

منجانب: ٹریننگ اینڈ مانیٹرنگ ڈیپارٹمنٹ
#daewoo #post #youtubepost #adilshah #allpakistan #pkbuses #pakbusmedia

9 months ago | [YT] | 1

Daewoo express

آپ کی پسندیدہ بس کون سی ہے؟

9 months ago | [YT] | 3