"Tarazoo" is Pakistan based digital media project with an aim to draw line between Myths and realities ,propaganda and news.It is owned by famous journalist and columnist Muhammad Bilal Ghauri


Tarazoo

شاہ ایران کی سیکرٹ سروس “ساواک“ کی کارستانیاں #HistoryOfIran سے متعلق چھٹی قسط #Tarazoo پر دستیاب ہے

1 month ago | [YT] | 6

Tarazoo

جنرل ضیاالحق اور شاہ ایران کی آبنائے ہرمز سے متعلق پیشن گوئی جو درست ثابت ہوئی؟ #HistoryOfIran سے متعلق پانچویں قسط #Tarazoo پر دستیاب ہے

1 month ago (edited) | [YT] | 4

Tarazoo

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو اسکینڈل کے حوالےسے جنرل (ر)توقیر ضیا کا موقف

1 month ago | [YT] | 2

Tarazoo

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو سے جڑے تین کرداروں، عبدالحفیظ پاشا، لیفٹیننٹ جنرل توقیر ضیا اور ندیم ضیا سے گفتگو ،اہم انکشافات ملاحظہ کریں آج کے وی لاگ میں

2 months ago | [YT] | 5

Tarazoo

عبدالحفیظ شیخ پاشا سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے میں نئے انکشافات

2 months ago | [YT] | 3

Tarazoo

وہ 16خوش قسمت جنہیں ون کانسٹیٹیوشن ایونیو میں مہنگے ترین اپارٹمنٹ کوڑیوں کے مول ملے

2 months ago | [YT] | 7

Tarazoo

شاہ ایران نے پاک ایران کنفیڈریشن کی پیشکش کی جس میں محمد رضا پہلوی بادشاہ اور ایوب خان سپہ سالار ہوں مگر۔۔؟ #HistoryOfIran سے متعلق دوسری قسط پر #Tarazoo دستیاب ہے

2 months ago | [YT] | 9

Tarazoo

ایران میں 73 برس قبل رجیم چینج کے لیئےامریکہ نے حملہ کرنے کا فیصلہ کیا مگرCIA نے کہا ، یہ کام خفیہ کارروائی کے ذریعے کیا جاسکتا ہے، #HistoryOfIran سے متعلق دوسری قسط

2 months ago | [YT] | 8

Tarazoo

ایران کی تاریخ پر ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے ،پہلی ویڈیو میرے چینل #Tarazoo پر ملاحظہ کی جاسکتی ہے

2 months ago | [YT] | 2

Tarazoo

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل عاصم ملک کی ہنگری میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات نے حالات کا پانسہ پلٹ دیا

2 months ago | [YT] | 2