Farsh-e-Aza News & Majlis Aza YouTube channel Created By Zulfiqar Ali Siyal .We will upload On This Channel Old & New Majlis-e-Aza Noha's & Azadari Videos .Speaker of Majlis-e-Aza Allama Syed Irfan Haider Abidi, Allama Talib Jouhari, professor Allama Abdul Hakeem , Allama Nasir Abbas, Maulana Syed Ali Raza Rizvi, Allama Shehanshah Hussain Naqvi & etc. Noha Reciter , Nadeem Sarwar, Hassan Sadiq, Sahib Alam Meva Khan Kaliri, Faraz Ahmed Dasta-e- Zainabiyon, & etc. Azadari Video Procession of Imam Hussain A.S

Contact With Farsh-e-Aza Youtube Channel Creater !

Facebook
www.facebook.com/sydirfanhaider

Instagram
www.instagram.com/farsh.aza92/

Twitter
twitter.com/FarshAza110?t=_K2Gpw5IwyVAmTx96rmrvA&a…

Official Website:
www.blogger.com/u/1/blog/post...



Farsh_e_Aza

جانے سوال کیا ہوئے تربت میں اے قمر
ؔچپ ہو گئے تھے ہم تو علیؑ کو پکار کے

جشن ولادت با سعادت ،محافظ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ، وصی مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ، تفسیرِ انماء، مولائے دو جہاں، نفسِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ، محرمِ بتول سلام اللہ علیہا، پیران پیر، سید الاولیاء، پیشوائے قلندر۔ عزت اللہ- اسد اللہ- ولی اللہ- کرم اللہ- آیت اللہ- ید اللہ- جند اللہ- نفس اللہ- وجہہ اللہ- عین اللہ- رفعت اللہ- صبغت اللہ- روح اللہ- خیر اللہ- لسان اللہ- نور اللہ- عبد اللہ- رحمت اللہ- غیرت اللہ- ھیبت اللہ- سیف اللہ- رحم اللہ- بصیر اللہ- خلیل اللہ- بارک اللہ- لطف اللہ- عزیز اللہ- سمیع اللہ- رفیع اللہ- عدل اللہ- حکمت اللہ- وسعت اللہ- حمد اللہ- ظاہر اللہ- باطن اللہ- سلام اللہ- علم اللہ- حلم اللہ- لہن اللہ- حکم اللہ- حمد اللہ- کلیم اللہ- نظم اللہ- شعر اللہ- وجد اللہ- صمد اللہ ،مولائے متقیان، سید الفقراء، شیرِ جلی، رازِ خفی امیر المومنین حضرتِ امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام تمام مومنین اور بلخصوص وقت کے امام عجل اللہ فرجہُ کی بارگاہ میں دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔

1 week ago | [YT] | 4

Farsh_e_Aza

*عجیب قیامت کا منظر ہے*🥺

*بہن خود اُجڑ گئی لیکن بھائی کی کربلا آباد کرگئی🙏🏻 سب امام حسین ع کی زیارت کرنے کربلا جارہے ہیں، لیکن یقیناً امام حسین ع, سیدہ بی بی زینب ص کی زیارت کرنے دمشق اپنی بہن کے پاس گئے ہونگے، اور بہن کا شکریہ ادا کررہے ہونگے😭کہ بہن تیرا شکریہ اور ساتھ کہتے ہونگے اے بہن تو خود تنہا رہ گئی، تیری قبر تیرا روضہ ویران ہوگیا😭 مگر میری کربلا بسا گئی*💔

*Chehlum Imam Hussain as 2025*

#nusratrukhsar
#Pakistan
#everyoneシ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
#chehlumimamhussain

5 months ago | [YT] | 130

Farsh_e_Aza

5 months ago | [YT] | 36

Farsh_e_Aza

دنیا کی سب سے بڑی سبیل مولا حسین (ع) کی چار سالہ پیاسی بیٹی کے نام تشنگیء سیرابی۔۔۔۔۔
ہاے سکینہؐ ہاے پیاس

5 months ago | [YT] | 85

Farsh_e_Aza

اٹھو عباس۴ بہن واقفِ بازار نہیں💔
اک بھیتجے کے سوا کوئی مددگار نہیں 😭

5 months ago | [YT] | 155

Farsh_e_Aza

9 months ago | [YT] | 47

Farsh_e_Aza

امیر المومنین مولائی نے اپنا چہرہ پانی

میں دیکھا رو کے خود سے فرمانے لگے

اے علی تمہیں دنیا سمجھ نہ پائی !

9 months ago | [YT] | 189

Farsh_e_Aza

امام علی علیہ السّلام نے فرمایا
یاد رکھو! تمہارے امام علی علیہ السّلام ابن ابی طالب ع نے اس دُنیا صرف بوسیدہ کپڑوں اور دو روٹیوں پر گزارا کیا
(نہج البلاغہ مکتوب 45)

9 months ago | [YT] | 312

Farsh_e_Aza

" بھائی حسین آؤ ! زینب کی فوج کا معائنہ کر کے ہم کو دعا دو - زینبی فوج کا معائنہ کرنے کیلیے امام حسین ع نیزے پر سوار ہوۓ - بیٹا سجاد ! لاوارثوں کے وارث ، اگر تم بھی چلے گئے تو ہم بے وارثوں کا وارث کون ہوگا ؟ "
ﺧﻄﯿﺐ ﺁﻝ ﻣﺤﻤﺪ ﺳﯿﺪ ﺍﻇﮩﺮ ﺣﺴﻦ ﺯﯾﺪﯼ ﻣﺮﺣﻮﻡ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ گیاره محرم الحرام کو سادات کا قافلہ کربلا سے کوفہ قید ہو کر ، اونٹوں پر سوار ہو کر جا رہا تھا تو امام سجاد ع نے اپنے بابا امام حسین ع کے بےگورو کفن لاشے کو دیکھا تو آپکے چہرے کا رنگ دودھ کیطرح سفید ہو گیا -
جناب زینب س نے جب یہ دیکھا کہ اگر مزید کچھ دیر سید سجاد اس حالت میں رہے تو آپ یہ صدمہ برداشت نہ کر سکیں گے اور روح پرواز کر جاۓ گی

تو جناب زینب س نے سید سجاد ع کا دھیان ، سید الشھداء ع کے لاشہ سے توجہ ہٹانے کیلیے خود کو کھڑے ہوۓ اونٹ سے نیچے سرزمین کربلا پر گرا دیا

اب آپ خود محسوس کریں کہ جسکے دونوں ہاتھ پس گردن رسیوں سے بندھے ہوں اور وه اونٹ سے گرے گی تو کیسے گرے؟

امام زمانہ عج زیارت ناحیه میں فرماتے ہیں میرا سلام ہو میری دادی زینب پر جسکے دونوں ہاتھ گردن سے بندھے ہوۓ تھے -

جناب زینب س کا اونٹ سے گرنا تھا کہ سید سجاد ع کو بابا حسین ع کا بےگورو کفن لاشہ بھول گیا -

جناب زینب س نے سید سجاد ع سے فرمایا
بیٹا سجاد ! لاوارثوں کے وارث ، اگر تم بھی چلے گئے تو ہم بے وارثوں کا وارث کون ہوگا ؟

سید سجاد ع نے فرمایا : اماں زینب ! کیسے جیئے وه بیٹا جسکے بابا کا لاشہ زمین کربلا پر اس عالم میں پڑا ہو -

گھبراؤ نہیں ، اس جگہ کو تمہارے بابا نے اپنے خون سے سینچا ہے ، اب یہ آباد ہو کر کربلا معلی بنے گی ، بھائی حسین ع کا شہر آباد ہوگا ، یہاں حسین کی قبر بنے گی ، یہاں روضہ بنے گا ، جن و انس ، ملک سب حسین کی زیارت کرنے آئیں گے

بھائی حسین ع ! آپ نے 72 شہداء کی فوج سے کربلا کو فتح کر لیا ، اب زینب رسیاں پہن کر اپنی فوج کے ساتھ قید ہو کر بن چادر شام فتح کرنے جا رہی ہے -

بھائی حسین آؤ ! زینب کی فوج کا معائنہ کر کے ہم کو دعا دو - اس فوج کو ساتھ لیکر اتنی بڑی سلطنت یزید لع کو مٹانے چلی ہوں -

زینبی فوج کا معائنہ کرنے کیلیے امام حسین ع نیزے پر سوار ہوۓ -
جناب زینب نے اپنی فوج کو دو صفوں میں کھڑا کیا ، ایک صف میں عورتیں اور ایک صف میں بچے -

حسین دیکھو ! 64 عورتیں اور 48 یتیم قیدی بچے کھڑے ہوۓ ہیں ، انکے سر بے ردا ہیں ، ہاتھ بندھے ہوۓ ہیں ان کو ساتھ لیکر اتنی بڑی سلطنت یزید لع کو مٹانے چلی ہوں -

1 year ago | [YT] | 14

Farsh_e_Aza

*🌍 15 شـعبان المـعـظم 255 ھـجری آمـدِ #بـقیـتہ اللّٰہ، #حجـت اللّٰہ، #نور اللّٰہ، #قائم آلِ محمد، امامِ #زمانہ، #صـاحب الزمان، امام #مـحمد مـھدی علـیہ السّـلام، پر #اھـلِبیت *عليهم السّـلام کی عظـیم بارگاہوں میں اور تمام اھـلِ ولّا کی خدمـت میں مـبارکـباد پیش کرتے ہیں. 💞*

1 year ago | [YT] | 11