Ibrar hussain خاک کربلاء 512 🥀

خوش آمدید Khak e Karbala 512 میں۔
یہ چینل اہلِ بیتؑ سے محبت کرنے والوں کے لیے وقف ہے، جہاں آپ کو کربلا معلیٰ، روضۂ امام حسینؑ، حضرت عباسؑ، نجف اشرف، کاظمین، سامراء اور دیگر مقدس مقامات کی لائیو و ریکارڈڈ زیارات، دعائیں، مجالس، نوحے اور روح پرور اسلامی مواد باقاعدگی سے ملے گا۔
اگر آپ بھی اہلِ بیتؑ کی محبت اپنے دل میں رکھتے ہیں تو ہمارے اس سفر کا حصہ بنیں۔
❤️ Channel کو Subscribe کریں، ویڈیوز کو Like کریں، اپنے قیمتی Comments دیں اور ثواب کی نیت سے دوسروں تک Share کریں۔
"اللّٰہم ارزقنا زیارة الإمام الحسینؑ في الدنيا وشفاعته في الآخرة."
Khak e Karbala 512 – Bringing Hearts Closer to Karbala.