جب صبح آپ کی آنکھ کھلتی ہے کوئی نہ کوئی غم کی خبر مل ہی جاتی ہے۔ اس ملک میں نہ عالم محفوظ ہے اور نہ ہی کوئی دوسرا شخص۔ اللہ شیخ ادریس صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطا کریں اور ان کے خاندان اور چاہنے والوں کو صبر جمیل نصیب کریں۔
ان ظالموں نے چُن چُن کر ہمارے علمائے دین کو شہید کیا، مگر یاد رکھو! حق کی آواز نہ کبھی دبی ہے اور نہ دبے گی۔ شہداءِ اسلام کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ اللہ پاک تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ظالموں کو عبرتناک انجام دے۔ آمین۔
Hi everyone, welcome to my new YouTube Community! Now you can post on my channel, too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel. Visit my Community: youtube.com/@janabdanazar6438/community
مزدلفہ میں رات گزارنا نہ کوئی محل نہ کوئی عالی شان عمارت۔ ایسی رات جس میں امیر اور غریب برابر ہو جاتے ہیں۔ ہم زمین پر سوتے ہیں، اور ہمارا اوڑھنا اللّٰہ تعالیٰ کی اپنے بندوں پر رحمت ہوتی ہے۔ اپنے بازو کو تکیہ بناتے ہیں، نیند سے خوشی اور مسرت کے ساتھ اٹھتے ہیں، کنکریاں جمع کرتے ہیں تاکہ جمرات کو مار سکیں، اور فجر کی نماز کے فوراً بعد منیٰ کی طرف روانہ ہونے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں۔ اے اللّٰہ! ہمیں اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما۔ ••❂آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ۔
Janab da Nazar
🤲🤲🤲 #molanaidrees
1 week ago | [YT] | 202
View 2 replies
Janab da Nazar
جب صبح آپ کی آنکھ کھلتی ہے کوئی نہ کوئی غم کی خبر مل ہی جاتی ہے۔ اس ملک میں نہ عالم محفوظ ہے اور نہ ہی کوئی دوسرا شخص۔
اللہ شیخ ادریس صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطا کریں اور ان کے خاندان اور چاہنے والوں کو صبر جمیل نصیب کریں۔
#اسلامی_پیغام #اصلاح_معاشرہ #viralpost #سبق_آموز #Shekhidreessahib
1 week ago | [YT] | 250
View 2 replies
Janab da Nazar
ان ظالموں نے چُن چُن کر ہمارے علمائے دین کو شہید کیا،
مگر یاد رکھو! حق کی آواز نہ کبھی دبی ہے اور نہ دبے گی۔
شہداءِ اسلام کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
اللہ پاک تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ظالموں کو عبرتناک انجام دے۔ آمین۔
1 week ago | [YT] | 487
View 16 replies
Janab da Nazar
Mualana hashmi sab
2 months ago | [YT] | 32
View 0 replies
Janab da Nazar
Hi everyone, welcome to my new YouTube Community! Now you can post on my channel, too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@janabdanazar6438/community
2 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Janab da Nazar
Molana Haleem Syad
2 months ago | [YT] | 140
View 0 replies
Janab da Nazar
فیس بک پہ جوڑ کم سنگا سپورٹ با می کوے کنہ؟
2 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Janab da Nazar
الحمد للّٰہ د مولانا صیب معاینہ اوشوہ اوس بلکل صحت مند دے چاچی ورتہ ھم دعاء کڑی اللہ تعالیٰ دی ورتہ د خپل شان مناسب بدلی ورکڑی
8 months ago | [YT] | 35
View 5 replies
Janab da Nazar
مزدلفہ میں رات گزارنا
نہ کوئی محل نہ کوئی عالی شان عمارت۔
ایسی رات جس میں امیر اور غریب برابر ہو جاتے ہیں۔
ہم زمین پر سوتے ہیں، اور ہمارا اوڑھنا اللّٰہ تعالیٰ کی اپنے بندوں پر رحمت ہوتی ہے۔
اپنے بازو کو تکیہ بناتے ہیں،
نیند سے خوشی اور مسرت کے ساتھ اٹھتے ہیں،
کنکریاں جمع کرتے ہیں تاکہ جمرات کو مار سکیں،
اور فجر کی نماز کے فوراً بعد منیٰ کی طرف روانہ ہونے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں۔
اے اللّٰہ! ہمیں اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما۔
••❂آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ۔
11 months ago | [YT] | 13
View 0 replies
Janab da Nazar
دنیا کا سب سے تاریخی تصویر💯💚
11 months ago | [YT] | 24
View 0 replies
Load more