Assalamualaikum زندگی میں ناکامی سے مایوس نہیں ہونا چاہیے ۔ بلکہ اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لئے محنت اور کوشش کرنی چاہئے اور اللہ تعالیٰ پر یقین رکھنا چاہیے محنت، صبر اور دعا کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ ہمیں ضرور کامیابی سے نوازے گا اور ہمارے لئے بہتر چیز سے بہترین چیز عطا کردے گا۔۔ ان شاء اللہ
Azmi Urdu poetry 123
گم ہےجو تیری آنکھ کا منظر تلاش کر
باہر جو کھو گیا اسے اندر تلاش کر !!!
جو تجھ کو تیری ذات سے باہر نکال دے
دشت جنوں میں ایسا قلندر تلاش کر !!
3 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
Azmi Urdu poetry 123
Assalamualaikum
زندگی میں ناکامی سے مایوس نہیں ہونا چاہیے ۔ بلکہ اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لئے محنت اور کوشش کرنی چاہئے اور اللہ تعالیٰ پر یقین رکھنا چاہیے محنت، صبر اور دعا کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ ہمیں ضرور کامیابی سے نوازے گا اور ہمارے لئے بہتر چیز سے بہترین چیز عطا کردے گا۔۔ ان شاء اللہ
3 years ago | [YT] | 3
View 0 replies