Travelling the world and finding new prospectives every single day :)


Sadia Kashan

Masjid Al Ghamama Madina

1 year ago | [YT] | 4

Sadia Kashan

یا رب العالمین،

غزہ کے مظلوموں پر اپنا خاص کرم فرما۔
ان کی حفاظت فرما، ان کے دلوں کو صبر دے،
اور اسرائیل کو عبرت کا نشان بنا دے۔
ہماری بے بسی کو دعا میں بدل دے، اور ہمیں حق کے ساتھ کھڑے ہونے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔

1 year ago | [YT] | 0

Sadia Kashan

ALLAH O AKBAR 🙏 😢

1 year ago | [YT] | 0

Sadia Kashan

Explore with me ✨️

1 year ago | [YT] | 5

Sadia Kashan

1 year ago | [YT] | 21

Sadia Kashan

1 year ago | [YT] | 11

Sadia Kashan

میں لوگوں سے محبت میں انائیں چھوڑ دیتا ہوں
وفائیں یاد رکھتا ہوں ، جفائیں چھوڑ دیتا ہوں


کھلے رکھتا ہوں دل کے راستے ناراض لوگوں پر
میں واپس آنے والوں کی خطائیں چھوڑ دیتا ہوں

میں سب لوگوں سے ملتا ہوں ادب سے بات کرتا ہوں
یہ شہرت اور بُلندی کی ہوائیں چھوڑ دیتا ہوں

تکبر شور کرتا ہے کرو تذلیل لوگوں کی
میں اپنے نفس کی ساری صدائیں چھوڑ دیتا ہوں

کوئی دل کو دُکھائے مُسکرا کر بات کرتا ہوں
نبیؐ کو یاد کرتا ہوں خطائیں چھوڑ دیتا ہوں

1 year ago | [YT] | 10

Sadia Kashan

Positivity is not just a mindset, but a lifestyle and a choice that affects our actions, words, and thoughts. A positive attitude is not just about thinking positively, but also about living positively, which includes our actions, habits, and relationships.

2 years ago | [YT] | 4

Sadia Kashan

Say Ameen... 😒

2 years ago | [YT] | 17

Sadia Kashan

Boneless chicken masala final look 😋 for recipe watch my live streaming ✨️

2 years ago | [YT] | 9