Shakir Mehmood Awan

I am Shakir Mehmood Awan


journalist who creates videos on various topics, including politics, current affairs, and social issues. With a strong background in journalism and affiliation with a news channel, he brings in-depth analysis and authentic information to his audience. Stay tuned for insightful discussions, breaking news, and engaging content.

Subscribe now to stay updated with the latest news and analysis




Shakir Mehmood Awan

چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات
ان تین ملکوں کے 9 ارب ڈالرز سیف ڈیپازٹ میں رکھوا کر ڈالر کی قیمت کو مصنوعی طور پر روکا گیا۔ بدترین مہنگائی کر کے عوام کی کھال اتاری گئی، اپنی عیاشی کے لیے جہاز خریدے گئے اور ”ملک اڑان بھر چکا ہے“ کے جھوٹے نعرے لگائے گئے۔
نتیجہ یہ نکلا انڈسٹری، زراعت، کاروبار ہر شعبہ تباہ۔
عرب امارات نے اپنے پیسے مانگ لیے۔ باقی رہ گئے چین اور سعودیہ تو یہ بھی کسی وقت مانگ سکتی ہے۔ یہ ڈار کی وہ مصنوعی اکانومی ہے جس نے عوام کو تباہ کر ڈالا ہے۔ اس کو ائیرفورس کے خصوصی طیارے میں بٹھا کر لایا گیا تھا۔ اپنی عیاشیاں ان کی جاری ہیں، عوام کی ہڈیوں سے گودا نکال کر یہ خرچے پورے کیے جائیں گے۔

1 month ago | [YT] | 610

Shakir Mehmood Awan

شنید یہ ہے کہ متحدہ امارات کا قرض کسی قومی مفاد یا غیرت کی بنیاد پر نہیں بلکہ حکومتی و ریاستی اشرافیہ سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں کے امارات میں موجود کھربوں کے اثاثہ جات بچانے کے لیے فوری طور پر واپس کیا جارہا ہ

1 month ago | [YT] | 391

Shakir Mehmood Awan

ان دو بھائیوں کو لاپتہ ہوئے 172 دن بیت گئے۔ حکومت ان کے بارے میں کسی قسم کی معلومات دینے کو تیار نہیں، دوسری جانب تحریک لبیک بھی پراسرار خاموشی کا شکار ہے۔ یاد رہے کہ صرف 2024 کے الیکشن میں انہوں نے 28 لاکھ ووٹ لیا تھا۔

1 month ago | [YT] | 428

Shakir Mehmood Awan

میشا شفیع چاہتی ہیں کہ علی ظفر کو بغیر شواہد سزا ہو تو اسکا نام 9 مئی کیسز میں ڈلوادیں باقی سب کچھ پھر عدالتیں خود دیکھ لیں گی۔

1 month ago | [YT] | 476

Shakir Mehmood Awan

سہیل آفریدی اگر سمجھتے ہیں کہ وہ مفاہمت کا راستہ اپنا کر کامیاب ہوسکتے ہیں تو علی امین سے بہتر مفاہمت کوئی نہیں کر سکتا تھا، انہیں مفاہمت نہیں مزاحمت کے لیے لایا گیا تھا، اب ان کے پاس وقت کم ہے !!!

1 month ago | [YT] | 402

Shakir Mehmood Awan

قوم کی بیٹی فضیلہ عباسی کی 2500 کروڑ منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت منظور

1 month ago | [YT] | 522

Shakir Mehmood Awan

ایک ٹویٹ پر 2 کروڑ روپے کا جرمانہ، جس کے لیے نسیم شاہ نے غیر مشروط معافی مانگی (چاہے ہم اکاؤنٹ ہیک ہونے کی کہانی پر یقین نہ بھی کریں)۔ پی سی بی کو چاہیے کہ اس ظالمانہ، غیر منصفانہ اور حد سے زیادہ جرمانے پر نظر ثانی کرے اور آمرانہ انداز اختیار کرنا بند کرے، ریما عمر

1 month ago | [YT] | 281

Shakir Mehmood Awan

قاسم خان سے متعلق جھوٹ بولنے پر عطا تارڑ اور عظمیٰ بخاری کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت درخواست دینے جا رہے ہیں، دونوں اِسی ایکٹ کے تحت جیل جائیں گے، علیمہ خان

1 month ago | [YT] | 493

Shakir Mehmood Awan

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی سے ملاقاتوں کا وقت ختم کسی رہنما اور فیملی ممبر کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔
بشری بی بی کی فیملی اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئی۔
علیمہ خان نے بہنوں کے ہمراہ ملاقات نہ کرانے پر گورکھپور ناکے پر دھرنا دے دیا۔
بیرسٹر گوہر خان بھی اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئے۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ و دیگر رہنما علیمہ خان کے ہمراہ گورکھپور ناکے پر موجود۔

1 month ago | [YT] | 165