Woh tau Allah ko Barhana Tha Rutba Hussain ka⚔️ Warna Jo churi Ibrahim as ke bete par na chali🔥 Woh hazrat Ali as ke bete Hussain par Kya Chalti 🔥⚔️ Roz e Mehshar Munkiron Ka kya haal hoga 👀 Jab hazrat ali ka Haath Hazrat Umar Bin 🌹🔥 Khattab ke Hath me Hoga 🔥⚔️
کربلا کے بعد امام زین العابدین علیہ السلام 🌹 جب بازار سے گزرتے تو قصائی اپنی دکانیں ⚔️ بند کر دیتے چھڑیوں ٹوکوں اود گوشت پر کپڑہ ڈال 😭 دیا جاتا آپ کبھی مسکرائے نہ تھے ہر وقت روتے رہتے 😭 کسی نے بولا امام زین العابدین اتنا نہ رویا کریں 💔 تو امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا 🌹 یعقوب کا ایک یوسف گم ہؤا تھا آور ان کی بینائی 👀 چلی گئی میرا تو پورا خاندان میری آنکھوں کے 👀 سامنے زبح ہوگیا 💔 میں کیسے مسکرا سکتا ہوں 😭 امام زین العابدین کے درد بھرے الفاظ کربلا کے بعد 😭💔
کون کہتا ہے پانی کو ترسے تھے امام حسین ⚔️ ان کے ہونٹوں کو ترستا رہا پانی 💦💦💧💧 کیا تعریف کروں حسین علیہ السلام اپکی 👀 صبر رو پڑا کربلا کا منظر دیکھ کر 😭😭😭
صحابہ کرام سے بغض رکھنے والوں غور سے سنو🔥 حضرت علی وہ ہیں جن کے ہاتھوں قلعہ خیبر ⚔️ فتح ہؤا حضرت ابو بکر صدیق وہ ہیں جنہیں ہمارے 🤲 نے غار ثور میں اپنا ساتھی بنایا ❤️ حضرت عثمان غنی وہ ہیں جن سے فرشتے بھی حیا کرتے ہیں 👀 حضرت عمر فاروق وہ ہیں جن کے ذریعے اسلام کو عزت ملی 🌹 حضرت خالد بن ولید وہ ہیں جن کو اللہ تعالیٰ کی تلوار کہا گیا ⚔️ حضرت حسین علیہ السلام وہ ہیں جنہوں نے کربلا میں بھی نماز جاری رکھ کر اور دشمن کے آگے 🔥 سر کر اسلام کا پرچم بلند کیا اور نماز کی اہمیت بتائی ⚔️
عباس کو دیکھ کر کہنے لگی فوچ یزید 🔥 تیور بتا رہے ہیں بیٹا علی بن ابی طالب کا ہے ⚔️ اس شان کا جہاں میں کوئی شیر نہیں ہے 🔥 عباس کے تو نام میں بھی زیر نہیں ہے ⚔️
علم تھامے حسینی فوج کا سالار آتا ہے 🔥 لگتا ہے جیسے حیدر قرار آتا ہے ⚔️ علمبردار آتا ہے جو تھی قرار کی ہیبت 🔥 وہی عباس کی ہیبت خدا کے شیر جیسی ہے ⚔️ علی کے شیر کی طاقت وہی چہرہ وہی سیرت 🌹 وہی جذبہ وہی جرات ابھی آیا نہیں لیکن 👀 دشمن پر چھاگئی ہیبت مثال لا فاتح شبیر ⚔️ کا سالار آتا ہے علمبردار آتا ہے حضرت عباس 🔥⚔️
اس محبت میں دل کی شفا ہے ❤️ جس محبت سے راضی خدا ہے 💞 رب کی منشاء ہے پاکیزہ بندھن 🌹 رشتہ جو رب کے کون سے بنا ہے 💞 اس محبت میں دل کی شفا ہے ❤️ جس محبت سے راضی خدا ہے 💜
میری نگاہوں سے دور مت جا 👀 سکون دل بن کے دل میں آجا ❤️ یہ کہہ رہی ہے ہر ایک دھڑکن 💓 تیرے بنا کچھ مزہ نہیں ہے 🔥 ہے زندگی کتنی خوبصورت 🌹 انہیں ابھی پتا نہیں ہے 🔥
ISLAMIC LIFE WITH AYESHA
Woh tau Allah ko Barhana Tha Rutba Hussain ka⚔️
Warna Jo churi Ibrahim as ke bete par na chali🔥
Woh hazrat Ali as ke bete Hussain par Kya Chalti 🔥⚔️
Roz e Mehshar Munkiron Ka kya haal hoga 👀
Jab hazrat ali ka Haath Hazrat Umar Bin 🌹🔥 Khattab ke Hath me Hoga 🔥⚔️
2 days ago | [YT] | 4
View 0 replies
ISLAMIC LIFE WITH AYESHA
کربلا کے بعد امام زین العابدین علیہ السلام 🌹
جب بازار سے گزرتے تو قصائی اپنی دکانیں ⚔️
بند کر دیتے چھڑیوں ٹوکوں اود گوشت پر کپڑہ ڈال 😭
دیا جاتا آپ کبھی مسکرائے نہ تھے ہر وقت روتے رہتے 😭
کسی نے بولا امام زین العابدین اتنا نہ رویا کریں 💔
تو امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا 🌹
یعقوب کا ایک یوسف گم ہؤا تھا آور ان کی بینائی 👀
چلی گئی میرا تو پورا خاندان میری آنکھوں کے 👀
سامنے زبح ہوگیا 💔 میں کیسے مسکرا سکتا ہوں 😭
امام زین العابدین کے درد بھرے الفاظ کربلا کے بعد 😭💔
5 days ago | [YT] | 24
View 0 replies
ISLAMIC LIFE WITH AYESHA
کون کہتا ہے پانی کو ترسے تھے امام حسین ⚔️
ان کے ہونٹوں کو ترستا رہا پانی 💦💦💧💧
کیا تعریف کروں حسین علیہ السلام اپکی 👀
صبر رو پڑا کربلا کا منظر دیکھ کر 😭😭😭
6 days ago | [YT] | 5
View 0 replies
ISLAMIC LIFE WITH AYESHA
صحابہ کرام سے بغض رکھنے والوں غور سے سنو🔥
حضرت علی وہ ہیں جن کے ہاتھوں قلعہ خیبر ⚔️
فتح ہؤا حضرت ابو بکر صدیق وہ ہیں جنہیں ہمارے 🤲
نے غار ثور میں اپنا ساتھی بنایا ❤️ حضرت عثمان غنی وہ ہیں جن سے فرشتے بھی حیا کرتے ہیں 👀 حضرت عمر فاروق وہ ہیں جن کے ذریعے اسلام کو عزت ملی 🌹
حضرت خالد بن ولید وہ ہیں جن کو اللہ تعالیٰ کی تلوار کہا گیا ⚔️ حضرت حسین علیہ السلام وہ ہیں جنہوں نے کربلا میں بھی نماز جاری رکھ کر اور دشمن کے آگے 🔥
سر کر اسلام کا پرچم بلند کیا اور نماز کی اہمیت بتائی ⚔️
1 week ago | [YT] | 31
View 1 reply
ISLAMIC LIFE WITH AYESHA
عباس کو دیکھ کر کہنے لگی فوچ یزید 🔥
تیور بتا رہے ہیں بیٹا علی بن ابی طالب کا ہے ⚔️
اس شان کا جہاں میں کوئی شیر نہیں ہے 🔥
عباس کے تو نام میں بھی زیر نہیں ہے ⚔️
1 week ago | [YT] | 21
View 0 replies
ISLAMIC LIFE WITH AYESHA
علم تھامے حسینی فوج کا سالار آتا ہے 🔥
لگتا ہے جیسے حیدر قرار آتا ہے ⚔️
علمبردار آتا ہے جو تھی قرار کی ہیبت 🔥
وہی عباس کی ہیبت خدا کے شیر جیسی ہے ⚔️
علی کے شیر کی طاقت وہی چہرہ وہی سیرت 🌹
وہی جذبہ وہی جرات ابھی آیا نہیں لیکن 👀
دشمن پر چھاگئی ہیبت مثال لا فاتح شبیر ⚔️
کا سالار آتا ہے علمبردار آتا ہے حضرت عباس 🔥⚔️
1 week ago | [YT] | 31
View 0 replies
ISLAMIC LIFE WITH AYESHA
تم کیا جانو شرک کتنی بڑی چیز ہے 💔
امام حسین علیہ السلام نے سر کٹوالیا 😭
مگر اک دفع بھی ان کی زبان مبارک سے ❤️
یا علی مدد کا لفظ نہیں نکلا یہ ہے سبو🔥
1 week ago | [YT] | 2
View 0 replies
ISLAMIC LIFE WITH AYESHA
مٹ جائیں گے آل نبی کے نشانات 🤲
امت نے اس یقین سے مرا حسین کو💔
جبرائیل کربلا سے یہ کہتے گئے 🕋
مقروض حشر تک ہے کائنات 🌎
امام حسین علیہ السلام کی 🔥
1 week ago | [YT] | 15
View 0 replies
ISLAMIC LIFE WITH AYESHA
اس محبت میں دل کی شفا ہے ❤️
جس محبت سے راضی خدا ہے 💞
رب کی منشاء ہے پاکیزہ بندھن 🌹
رشتہ جو رب کے کون سے بنا ہے 💞
اس محبت میں دل کی شفا ہے ❤️
جس محبت سے راضی خدا ہے 💜
3 weeks ago | [YT] | 24
View 1 reply
ISLAMIC LIFE WITH AYESHA
میری نگاہوں سے دور مت جا 👀
سکون دل بن کے دل میں آجا ❤️
یہ کہہ رہی ہے ہر ایک دھڑکن 💓
تیرے بنا کچھ مزہ نہیں ہے 🔥
ہے زندگی کتنی خوبصورت 🌹
انہیں ابھی پتا نہیں ہے 🔥
3 weeks ago | [YT] | 39
View 0 replies
Load more