Meerab khan vlogs

Hello everyone i am from Pakistan.. welcome to my channel. Meerab khan In this channel I'll share vlogs, funny videos, please subscribe to my channel Meerab khan & keep watching my vlogs & don't forget to like & share my videos.thanks
for business inquire
allahmalik009@gmail.com


Meerab khan vlogs

pray for my health viewers

2 years ago | [YT] | 3

Meerab khan vlogs

*خطرہ*
اس وقت ملک پاکستان شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، درجہ حرارت 45 سے 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا جاتا ہے، اس سے گیس سلنڈر پھٹنے کے واقعات میں قیمتی جانوں کا خدشہ ہے، ممبران خود بھی احتیاط کریں دوسرے لوگوں کو بھی آگاہ کریں، دوپہر 12 بجے سے 6 بجے کے دوران گیس سلنڈر، موبائل فون اور دیگر آتش گیر اشیاء کا استعمال دھوپ میں یا گرم جگہوں پر نہ کریں۔ موبائل فون کو چارج کرتے وقت ضرور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ کیونکہ موبائل فون زیادہ گرمی میں چارج نہیں ہو سکتا اور اس کے پھٹنے کا بھی خطرہ رہتا ہے۔
میسج کو تمام گروپس میں شیئر کریں۔ جزاک اللّٰہ

5 years ago | [YT] | 4

Meerab khan vlogs

روزہ چند دنوں کا مہمان بن کے جا رہا ہے !!
خدا کرے اگلے سال مجھے اور آپ کو دوبارہ یہ ماہ خوشیوں سے نصیب ہو جاۓ !!🥀🥰
#آمین

5 years ago | [YT] | 7

Meerab khan vlogs

"بیت الخلا" کا دروازہ کھلا چھوڑ دینے کے نقصانات :

(یہ معلومات آپ کی اور آپ کے خاندان کی سلامتی سے متعلق ہیں)۔

ذیل دیے گئے چند کام کر لیجیے، آپ کے جسم سے منفی توانائی کا خاتمہ ہوگا اور آپ کے شیاطین کمزور پڑ جائیں گے۔

1: بیت الخلا کی صفائی: اس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہے۔ اور بیت الخلا کو مستقل بنیادوں پر صاف ستھرا اور بدبو سے پاک رکھیے۔

2: رات کو سونے پہلے بیت الخلا کو صاف اور پاک رکھنے کا اہتمام کیجیے۔

3: بیت الخلا کا دروازہ ہر وقت اور مستقل بنیادوں پر بند رکھنے کا اہتمام کیجیے۔

4: بیت الخلا میں کپڑے اتار کر لٹکتا نہ رہنے دیجیے۔ محض ایک رات کے لیے لٹکے رہنے والے کپڑوں میں جتنی منفی توانائی بھر جاتی ہے، اس کا خاتمہ تقریباً ناممکن ہوتا ہے یا کم از کم 72 گھنٹوں کے لیے دھوپ میں لٹکانے سے کچھ گلوخلاصی ممکن ہوتی ہے۔

5: میلے اُترے ہوئے کپڑوں کو ہمیشہ بیت الخلا سے باہر کسی ٹوکری میں رکھنے کا اہتمام کیجیے۔

6: بیت الخلا میں کبھی بھی عطورات نہ رکھیے اور نہ ہی اس میں خوش بو وغیرہ کا استعمال کیجیے۔

7: بیت الخلا میں جا کر روتے ہوئے ہر نوجوان لڑکی یا لڑکے کو نصیحت ہو کہ آئندہ کبھی بھی اور کسی بھی حال میں بیت الخلا میں کھڑے ہو کر ایسی حرکت یا گفتگو نہ کرنا۔

* بیت الخلا میں جا کر رونا آپ کی طرف سے شیاطین کو کھلی دعوت ہوتی ہے کہ آپ کے جسم میں داخل ہو جائیں یا آپ کے جسم کو پکڑ میں لے لیں۔ اس کے علاوہ بھی ایسا کرنے سے رزق یا شادی میں دیر ہوتی چلی جاتی ہے، زندگی میں مشکلات بڑھتی ہیں، بلا سبب غم اور افسردگی کا احساس ہوتا ہے اور تشنج یا مرگی تک ہو سکتی ہے۔

* ہر تیسرے دن اپنے گھر کے دروازے اور کھڑکیاں کھولیے اور گھر میں سورۃ البقرۃ کی تلاوت (ریکارڈنگ) چلائیے۔ آپ کو بذات خود اپنے اندر اور اپنے گھر والوں میں نفسیاتی بہتری محسوس ہوگی۔ گھر سے شیاطین اور جراثیم کو بھگانے کے لیے آقا کریم علیہ السلام کے فرمان کے مطابق کلونجی کی دھونی دیجیے۔

* گھر میں کلونجی یا بخور کی دھونی ایسے وقت نہ دیجیے، جب گھر کی کھڑکیاں بند ہوں۔

* گھر میں بہت زیادہ شیشے نہ لٹکائیے۔ اور اگر مقصود ہو تو داخلی دروازے کے آس پاس لٹکائیے۔

* گھر میں ایسی جگہ نہ بیٹھیے، جہاں سے ابھی ابھی کوئی اُٹھ کر گیا ہو۔

* جاگنے پر لمبی لمبی سانس لیجیے اور اٹھتے ہوئے بسم اللہ پڑھیے۔

* رات میں سونے کا ایک مستقل وقت مقرر کر لیجیے۔ اور سونے سے پہلے سورۃ الملک کی تلاوت کو کبھی ترک نہ کیجیے۔ (مبارک ہو ان کو، جنہیں اس سورت کو سونے سے پہلے پڑھنے کی عادت ہے۔ یہ سورۃ ان کے لیے عذاب قبر سے نجات کا سبب بنے گی)۔

* نماز کے بعد آیت الکرسی کی تلاوت سے آپ اور جنت کے درمیان میں صرف موت کا حائل ہونا باقی رہتا ہے۔

* آپ کو جن لوگوں سے پیار ہے، انہیں یہ پیغام بھیجیے۔ نیکی کی طرف توجہ دلانے والا نیکی کرنے والے جیسا اجر پاتا ہے۔

5 years ago | [YT] | 9

Meerab khan vlogs

آئیے ہم سب مل کر اپنے رمضان کو
قیمتی بنائیں ،،

یہ کچھ معمولات ھیں
جنکو آپ نے روزانہ کرنا ہے رمضان میں ،،
ھو سکے تو ابھی سے کرنے کا اہتمام و کوشش کیجئے تاکہ رمضان المبارک تک عادت بن جائے اور مشکل نا لگیں،،

1: تہجد کے نوافل ،
2: مغرب کی نماز کے بعد کے نوافل ،
3: اشراق کے نوافل
4: چاشت کے نوافل ،،
5: ہر نماز کے بعد استغفار کی ایک تسبیح ۔
6: ہر نماز کے بعد دو پیج تلاوت / یا ایک دن میں کم سے کم ایک پارہ تلاوت کریں ،غیر حافظ ۔۔
حافظ قران پہلے عشرے میں 3 دن اور دوسرے عشرے میں دو دن ۔
اور آخری عشرے میں ایک یا ڈیڑھ دن میں ختم کریں ،،
7 :دن میں ایک تسبیح درود شریف
8: ہر جمعے کو صلاة التسبیح ۔۔
9: جمعے کے دن درود شریف 500 مرتبہ ۔۔
10: روزے میں غیبت سے نا یہ کہ بچیں بلکے ایسی جگہ میں بلکل نا بیٹھیں جہاں غیبت ہورہی ہو ،،اور اپنی زبان کی حفاظت کریں گالم گلوچ یا بری بات اور لڑائ جھگڑوں سے ،،،

ان معمولات کا تمام خواتین رمضان میں روزے تراویح نماز کی پابندی کے ساتھ ، اہتمام کریں ،،
یہ بہت مختصر ہیں ،
اور گھر کے کام سحری افطاری بنانے والی خواتین یہ مت بھولیں کہ ان کیلئے ان تمام کاموں میں بھی خوب اجر رکھا گیا ہے ،،

اللہ پاک ہم سب کیلئے رمضان رحمت و برکت کا اپنے قرب کا گناھوں سے نجات و بخشش کا ذریعہ بنائے ۔۔
تمام مصیبتوں وباؤں کو ختم فرمائے ،
ہمارے تمام نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
اور اعمال صالحہ کی اپنے فضل و عافیت کے صحت کی سلامتی کے ساتھ ،قوت،صلاحیت،ہمت،
استقامت،وقت میں برکت عطاء فرما کہ خشوع و خضوع و اخلاص کے ساتھ کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین

منقول

5 years ago | [YT] | 8

Meerab khan vlogs

کنول آفتاب اور زلقرنین کی محبت آخرکار نکاح میں بدل گئی دونوں فریقین کی دل کی تمنا پوری ہوئی دیکھے کنول اور زلقرنین نے اپنے نکاح میں کتنے شادے کپڑے پہنے دونوں کی جوڑی بہت پیاری یے نکاح کی تصاویر
video on my channl

5 years ago | [YT] | 7

Meerab khan vlogs

نوری محفل پہ چادر تنی نور کی
نور پھیلا ہوا آج کی رات ہے

چاندنی میں ہیں ڈوبے ہوئے دو جہاں
کون جلوہ نُما آج کی رات ہے

عرش پر دھوم ہے,, فرش پر دھوم ہے
بد نصیبی ہے اُس کی جو محروم ہے

پھر ملے گی یہ شب کس کو معلوم ہے
عام لطفِ خدا آج کی رات ہے

کملی والے کی نگری میں گھر مانگ لو
مانگنے کا مزا آج کی رات ہے ❤

شبِ برات مبارک ہو,,,,اللہ تعالیٰ اس خوبصورت رات کے صدقے ہم سب کی جائز دُعائیں قبول فرمائے آمین 💕

5 years ago | [YT] | 9

Meerab khan vlogs

Sb apni duao mn zror yad rkhna

5 years ago | [YT] | 7

Meerab khan vlogs

shukar h Rizk Allah pak ny apny hath mn rakha h warna Dunia tu abi sy khud ko khuda smjh bethi h
shame on u haters

5 years ago | [YT] | 9