Welcome to Noor e Tafakkur!
​Is channel ka maqsad deen-e-Islam ki roshni mein aap ki roohani aur zehni rehnumai karna hai. Hum apne channel par Auliya Allah ke aqwal-e-zareen, imaan afroz Islami waqiyat, Durood Shareef ki fazilat aur mushkilat ke hal ke liye mustanad wazaif share karte hain.
​Noor e Tafakkur ka maqsad sirf maloomat dena nahi, balki fikr o tadabbur ke zariye dilo ko munawar karna hai. Agar aap bhi roohani sukoon aur qurb-e-Ilahi ki talash mein hain, toh hamare is safar ka hissa banain.
​Rozana ki updates ke liye channel ko Subscribe karein aur bell icon zaroor dabayein.
​JazakAllah Khair!


Noor-e-Tafakkur

گنہگار کی پردہ پوشی اسے نیکی پر لانے کے لیے ایک ذریعہ ہے- بدنامی بعض اوقات مایوس کر کے انسان کو بے حس کر دیتی ہے اور وہ گناہ میں گرتا ہی چلا جاتا ہے- عزتِ نفس ختم ہو جائے انسان کے لیے جرم و گناہ بے معنی ہو کر رہ جاتے ہیں- غریبوں کی عزتِ نفس زندہ کرو- کسی کو غنڈہ نہ کہو- کہنے سے ہی غنڈہ بنتا ہے- پورے نام سے پکارو- اولیاء اللہ محبت سے گنہگاروں کی اصلاح کرتے ہیں- اس کے برعکس مجرم کو پکا مجرم بنانے میں ظالم سماج کا ہاتھ نمایاں نظر آئے گا- یہ مجرم اور یہ گنہگار ہمارے سماج کا حصہ ہیں- ان کی اصلاح ہوتی تو ان کی تعداد میں اضافہ نہ ہوتا۔
(کرن کرن سورج)
حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

1 week ago | [YT] | 24

Noor-e-Tafakkur

درود شریف پڑھتے ہیں… پھر بھی سکون کیوں نہیں ملتا؟ 😔

کیا آپ نے کبھی محسوس کیا…
کہ آپ روز درود شریف پڑھتے ہیں…
دعا کرتے ہیں…
مگر دل پھر بھی بےچین رہتا ہے؟
اصل وجہ شاید وہ چھوٹی لیکن بڑی غلطیاں ہیں…
جو اکثر لوگ کرتے ہیں…
اور اسی وجہ سے درود شریف کا اصل فیض نہیں ملتا…
آج رات میں ایک ایسی حقیقت آپ کے ساتھ شیئر کرنے والا ہوں…
جو آپ کے درود پڑھنے کا انداز بدل دے گی…
اور دل کو سکون اور روح کو روشنی دے گی… 🌙✨
⏰ یاد رکھیں:
ویڈیو آج رات 7:15 بجے کے بعد پبلک ہوگی…
انشاءاللہ ❤️
تیار رہیں!

3 weeks ago | [YT] | 15