Welcome to Our Channel
Saba voice 1.2M
😊❤️❤️❤️❤️
Here, we bring you original entertainment and educational stories that inspire, engage, and leave a lasting impact. From emotional fiction to thought-provoking narratives, every piece of content is created with care and purpose.

Our mission is to entertain heart through stories that reflect real emotions, deep values, and meaningful life lessons.

📝 100% Original Content
Every story, novel, and script on this channel is entirely written, voiced, and edited by us. We do not use copied or third-party content. What you experience here is our own creative work and personal storytelling.


---

⚠️ Copyright Disclaimer
All content on this channel—including scripts, stories, voice-overs, and thumbnails—is protected by copyright laws. Reproduction, re-uploading, or use of any material from this channel without written permission is strictly prohibited. Legal action may be taken against copyright violations.


Saba voice 1.2M

اسلام علیکم کیسے ہیں آپ سب۔۔۔ مجھے کچھ رائٹرز کہ ضرورت ہے پلیز جو لکھنا جانتی ہیں وہی رابطہ کیجئے گا بہت شکریہ۔۔ اچھی پیمنٹ دی جائے گی ناول کے حساب سے۔۔۔ انسٹاگرام لنک👇
www.instagram.com/sabavoice1.2m?igsh=NmFiazM5dmozY…

2 months ago | [YT] | 47

Saba voice 1.2M

اسلام علیکم پیارے ویورز 😊۔۔ "تم بن ادھورا" اتنا پسند کرنے کا بہت شکریہ اور پارٹ ٹو کی اتنی فرمائش آئی کہ آج اس کا پارٹ ٹو رات نو بجے SA Dramatic noval پر اپلوڈ کیا جائے گا۔ اس لیے جس نے ابھی تک وہ چینل سبسکرائب نہیں کیا پلیز جلدی سے کر لیں۔ پارٹ 2 میں ہیرو کی بےشرمیاں اپنے عروج پر ہوں گی اور آروہی کی معصومیت دلوں کو چھو لینے والی۔ کیا آروہی اپنے گھر والوں سے مل پائے گی؟؟ اور کیا ڈیلیوری کے وقت آروہی اور اس کا بچہ بچ جائیں گے؟؟
نیچے دئیے گئے چینل کے لنک پر کلک کر ہمارے دوسرے چینل کو سبسکرائب کر لیں بہت شکریہ
youtube.com/@sadramaticnoval1m?si=Mw491mrV7u2GjYHo

4 months ago | [YT] | 108

Saba voice 1.2M

اسلام علیکم پیارے ویورز😊 کیسے ہیں آپ سب۔۔۔
آپ سب نے جیسے ہمیشہ اپنی محبت دکھائی ہے اس کا تہہ دل سے شکریہ۔۔۔ میرے چینل پر الحمدللہ پچاس ہزار لوگ مجھ سے کنیکٹ ہیں🤗
آج آپ سے ایک ریکویسٹ ہے میرے اس نئے چینل کو سبسکرائب کر لیجئے کیونکہ اب اس چینل پر بھی آپ کو بہت رومینٹک🔥، فنی😃 اور بڑے مزے کے ناول🥰 سننے کو ملیں گے۔ امید ہے میرے پیارے ویورز مجھے میرے اس چینل پر بھی اتنا ہی پیار دیں گے😍۔۔۔ جلدی سے سبسکرائب کر لیں بڑی مزے کی کہانی آج شام اپلوڈ کی جائے گی ادھر۔۔۔۔ ❤️ چینل لنک 👇👇👇
youtube.com/@sadramaticnoval1m?si=1_rJT6w6wGIOUi9a

5 months ago | [YT] | 40

Saba voice 1.2M

اسلام علیکم پیارے ویورز 😚 کیسے ہیں آپ سب۔۔
پہلے تو آپ سب کو رمضان المبارک کی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔❤️ آپ سے یہ بھی پوچھنا تھا کہ صرف رمضان کے مہینے میں آپ کس وقت زیادہ پسند کریں گے نیو سٹوری سننا۔۔۔ آپ سب کی رائے بہت اہمیت رکھتی ہے۔۔۔ تو دل کھول کر کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے

5 months ago | [YT] | 41

Saba voice 1.2M

السلام علیکم پیارے ناظرین! 🌸
آپ سب کیسے ہیں؟ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے 😊
آپ لوگ ہمارے چینل پر کس طرح کے ناول دیکھنا اور سننا پسند کریں گے؟
کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کیجیے گا 💬💖
آپ کی رائے ہمارے لیے بہت اہم ہے 🌷
جزاکم اللہ خیراً 🤍

5 months ago | [YT] | 53

Saba voice 1.2M

اسلام علیکم پیارے ویورز۔۔۔ کیسے ہیں آپ سب۔۔
آپ سے پوچھنا تھا کیا آپ کو میری ویڈیو کی آواز انگلش میں مل رہی یا پہلے کی طرح اُردو ہی ہے۔۔۔

7 months ago | [YT] | 40

Saba voice 1.2M

اسلام علیکم پیارے ویورز کیسے ہیں سب۔۔۔😊
مجھے کچھ ناول رائٹرز کی ضرورت ہے۔ اگر کوئی اچھی ناول رائٹر کام کرنا چاہے تو انسٹاگرام پر رابطے کیجئے۔۔۔ شکریہ ❣️❣️ لنک👇👇👇
www.instagram.com/sabavoice1.2m?igsh=NmFiazM5dmozY…

7 months ago | [YT] | 32

Saba voice 1.2M

اسلام علیکم پیارے ویورز کیسے ہیں سب۔۔۔☺️
ناول "دو دل ایک ہوئے" کو بے حد پسند کرنے کا شکریہ😘 اور آپ سب کی بھر پور فرمائش پر اس ناول کا پارٹ ٹو آج شام 7 بجے چینل پر پبلک ہو جائے گا۔ اپنے پیارے پیارے کمینٹس میں بتائیے گا کہ آپ کو سٹوری کا اینڈ کیسا لگا۔ ❣️

8 months ago | [YT] | 85

Saba voice 1.2M

حدوں سے کہہ دو کچھ تو اجازت دو ہمیں🫀
کچھ ہمیں بھی کرنا ہے اصولوں کے خلاف جا کے❤️‍🩹

9 months ago | [YT] | 34