🌹السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ🌹
خوش آمدید ہے ہمارے یوٹیوب چینل میں ❣️🌹🌹❣️
آپ لوگوں سے ایک گزارش ہے روزآنہ حمد نعت تلاوت قرآن تقریر اور اسلامک ویڈیوز دیکھنے اور سننے کیلئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور شیئر ضرور کریں
اور اللّٰہ تعالیٰ سے دعاء ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہم تمام مسلمانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہم تمام مسلمانوں کو نیک اعمال کے ساتھ ساتھ صحت وتندرستی اور لمبی عمر دے
آمین ثم آمین تقبل یا رب العٰلمین
نوٹ : اگر کسی کو بھی ویڈیوز میں کچھ غلطی عیب خامی نظر آۓ تو مجھے پرسنل پر بتا سکتا ہے
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
welcome to my YouTube channel
don't forget to like and share & subscribe
🥀🌹❣️🥀🌹❣️🥀🌹❣️🥀🌹❣️
WhatsApp no +918858792696
LUMBINI ISLAMIC CHANNEL
السلام وعلیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی ڈھیر ساری خوشیاں مُبارک ہوں ❤️
تقبل اللّٰہ منا ومنکم صالح الاعمال
کل عام وانتم بخیر
1 year ago | [YT] | 35
View 2 replies
LUMBINI ISLAMIC CHANNEL
https://youtu.be/MjdcwwDuhdw?si=TGuzO...
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
LUMBINI ISLAMIC CHANNEL
https://youtu.be/Qr0-r6eZhyg?si=xOa0T....
عید آۓ گی تو رمضان چلا جاۓ گا
❣️❣️❣️😥😥👇👇👇
1 year ago (edited) | [YT] | 4
View 0 replies
LUMBINI ISLAMIC CHANNEL
https://youtu.be/lspnjK9LgBI?si=eJG-W...
1 year ago | [YT] | 5
View 0 replies
LUMBINI ISLAMIC CHANNEL
مسلمانوں
یوم عرفہ کے روزے کا اہمتام کرو یوم عرفہ کا روزہ رکھنے سے ایک سال اگلے اور ایک سال پچھلے گناہوں کا کفارہ ہے
ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا
صِیَامُ یَوْمِ عَرَفَۃَ اَحْتَسِب عَلَی اللّٰہِ اَنْ یُکَفِّرَ السَّنَۃَ اَّلتِیْ قَبْلَہٗ وَالسَّنَۃَ الَّتِیْ بَعْدَہُ
ترجمہ// یوم عرفہ کا روزہ رکھنے سے مجھے امید ہے کہ اللہ تعالیٰ ایک سال اگلے اور ایک سال پچھلے گناہ کا کفارہ بنا دے گا
تو مسلمانوں کیوں نہ ہم ایک دن کا روزہ رکھ کر ایک سال اگلے اور ایک سال پچھلے گناہ کا کفارہ کرالیں
اللہ تعالیٰ سے دعاء ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو یوم عرفہ کا روزہ رکھنے کی توفیق دے
آمین ثم آمین تقبل یا رب العلمین
✍️ ✍️✍️ محفوظ الرحمٰن عبدالقیوم نیپالی
3 years ago | [YT] | 13
View 6 replies
LUMBINI ISLAMIC CHANNEL
کسی کا معصوم چہرا سیمپل بال سیمپل کپڑا دکھنے میں حاجی نمازی لگے ایسے لوگوں پر پورا اعتماد نہیں کرنا چاہئے کیونکہ ایسے لوگ بہت خطرناک ہوتے ہیں سب لوگ نہیں ہوتے ہیں کچھ لوگ ہوتے ہیں
✍️✍️ محفوظ الرحمٰن عبدالقیوم نیپالی
3 years ago | [YT] | 17
View 3 replies
LUMBINI ISLAMIC CHANNEL
Happy new year happy new year
عَنْ اُمِّ المومنین اُمِّ عبد اللّٰہ عائشۃ رضی اللّٰہ عنھا قالت: قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم:" مَنْ اَحْدَثَ فی امرِنا ھٰذا مالیس منہ فھوا رد
ترجمہ: ام المومنین اُمِّ عبد اللّٰہ عائشۃ رضی اللّٰہ عنھا فرماتی ہیں کہ اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے ہمارے اس حکم میں کوئی نئ چیز داخل کی تو وہ رد کر دیا جائے گا
رواہ البخاری ومسلم
وفی روایۃٍ مسلم
منْ عمِل عمَلًا لیس علیہ امرُنا فھوا ردٌّ
ترجمہ : کوئی شخص ایسا کوئی عمل کرتا ہے جس پر میرا حکم نہ ہو تو اسکا عمل مردود ہے
آج ہم مسلمانوں کی حالت آج ہم مسلمانوں کی حالت
بکرم سمبت کا نیاں سال لگا ہے تو لوگ کیا بولتے ہیں بڑے فخر کے ساتھ سینا چوڑا کرکے happy new year مسلمانوں میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کیا اللّٰہ کے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے اس کا حکم ہمیں دیا ہے یا کبھی نۓ سال پر کسی
کو happy new year بولے تھے یا کسی کو نۓ سال پر مبارکباد دۓ تھے نہیں دۓ تھے
تو ہم لوگ کس کھیت کے مولی ہیں کہ ہم ایک دوسرے کو فخر کے ساتھ سینا چوڑا کرکے ( کوشادہ )happy new year کیوں بولتے ہیں ارے مسلمانوں سدھر جاؤ وہاں کوئی کسی کے کام نہیں آئے گا جو آج کرسی کے چکر میں اپنا جگہ جہنم میں بنارہے ہیں
زیادہ تر نیاؤں میں یہ عمل پایا جا رہا ہے
مسلمانوں کرسی کے چکر میں یا نام کمانے کے چکر میں جہنم نا خریدو جب آپ کا انتقال ہوگا نا تو سب سے پہلے آپ کا نام ہی مٹے گا اس دنیا سے یاد رکھو ان سب چیزوں کو لہٰذا ان فحش چیزوں سے بچنے کی ضرورت ہے
اللّٰہ تعالیٰ سے دعاء ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہم تمام مسلمانوں کو فحش چیزوں سے بچاۓ
اور ہم مسلمانوں کو عقل سلیم دے
آمین ثم آمین تقبل یا رب العلمین
✍️✍️ محفوظ الرحمٰن قیوم نیپالی
3 years ago (edited) | [YT] | 11
View 1 reply
LUMBINI ISLAMIC CHANNEL
نماز کا مزہ و نماز تراویح کا مزہ
اور آئ پی ایل( cricket 🏏) کا مزہ
تراویح یا نماز چھوڑ کر آئی پی ایل دیکھنے والوں کیا تمہاری روح اس قدر مر چکی ہے کہ تو آئ پی ایل کو نماز سے بڑھ کر مان رہا ہے
آئ پی ایل دیکھنے والوں کل جب قبر میں دفن کر دۓ جاؤگے قبر میں جب حساب وکتاب ہوگا تو فرشتے حساب وکتاب میں کوئی قصر باقی نہیں چھوڑینگے اور نا ہی حساب وکتاب میں کوئی کمی ہوگی خوب دیکھو نماز چھوڑ کر آئ پی ایل میچ
کل جب قبر میں فرشتے حساب وکتاب لینگے اور جب فرشتے تمہارے ساتھ T20 world cup کھیلینگے تب معلوم ہوگا آئ پی ایل کا مزہ اور نماز کا مزہ اور جب فرشتے ہتھوڑے ماریں گے
تو چیخنا براٹ کوہلی نسیم شاہ برابر اعظم ہاردک پانڈیا اور دیگر کھیلاڑیوں کو پکارنا
اور یہ بھی یاد کرنا کہ کیسے 6 مارا تھا براٹ کوہلی اور نسیم شاہ کیسے آؤٹ کیا تھا وغیرہ وغیرہ
تب وہ تمہیں قبر میں بچانے نہیں جائیں گے آج جو نماز چھوڑ کر ان سب کے جستجو میں لگے ہو
آج کل کے انسان کی ضمیر اس قدر مر چکی ہے کہ آئ پی ایل دیکھنے کے آگے اس کے پاس نماز پڑھنے کا موقع نہیں رہتا ہے
دن بھر ادھر ادھر بیل کی طرح گھومنے کا موقع رہتا ہے مسجد میں جاکر رب کے بارگاہ میں 15 منٹ سر جھکانے کا موقع نہیں
رہتا ہے دن بھر کرکٹ کھیلنے کا موقع رہتا ہے مسجد میں جاکر رب کے بارگاہ میں 15 منٹ سر جھکانے کا موقع نہیں رہتا ہے
افسوس صد افسوس آئ پی ایل دیکھنے کے آگے نماز جیسی چیز کو آئ پی ایل دیکھنے والا شخص بھول چکا ہے
جب کی نماز سرور کونین صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے نماز جو مومن کی معراج ہے
یہی نماز ہے جس کے بارے میں نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا منْ ترکَ الصلاۃَ متعمِّدًا فقد کفر
جس نے جان بوجھ کر ایک وقت کی نماز ترک کیا اس نے کفر کیا
نہ جانے آج ہم لوگ کتنی نمازیں چھوڑ چکے ہیں پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑنے والا ہے
سورہ البقرۃ کے اندر آیت نمبر 45 میں اللّٰہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے
واستَعِیْنُوا باالصَّبرِ والصَّلاۃ وانَّھا لَکَبیرۃ اِلَّا علی الخٰشعین
نماز سے صبر اور مدد حاصل ہوتی ہے
مسلمانوں جاگو اب نہیں جاگو گے تب کب جاگو گے جب قبر میں دفن کر دۓ جاؤگے تب
اللّٰہ تعالیٰ سے دعاء ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ آئ پی ایل دیکھنے والوں کو عقل سلیم دے
اور ہم تمام امت مسلماں کو نماز پڑھنے کی توفیق بخشے
آمین ثم آمین تقبل یا رب العلمین
✍️✍️ محفوظ قیوم نییپالی
3 years ago | [YT] | 17
View 6 replies
LUMBINI ISLAMIC CHANNEL
خوش نصیب ہیں وہ والدین
جنھوں نے اپنے اولاد کو
قرآن وحدیث کے مطابق تعلیم دلائ
قرآن وحدیث کے مطابق سے مراد
دنیا و آخرت دونوں کی تعلیم دلائ
اور بد نصیب ہیں وہ والدین
جنھوں نے اپنے اولاد کو
قرآن وحدیث کے خلاف تعلیم دلائ
قرآن وحدیث کے خلاف سے مراد
صرف دنیاوی تعلیم دلائ
اللّٰہ تعالیٰ سے دعاء ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہر والدین کو قرآن وحدیث کے مطابق اپنے اولاد کو تعلیم دلانے کی توفیق دے
آمین ثم آمین تقبل یا رب العلمین
✍️ محفوظ قیوم نییپالی
3 years ago | [YT] | 14
View 3 replies
LUMBINI ISLAMIC CHANNEL
اتنا غرور مت کر تقدیر بدلتی رہتی ہے
شیشہ وہی رہتا ہے تصویر بدلتی رہتی ہے
3 years ago | [YT] | 13
View 2 replies