MiniJoy Education is an educational YouTube channel for students, parents, and teachers.
We share:
• Student mindset & psychology
• Study tips and focus techniques
• Education motivation in simple Urdu
• Life lessons for young learners
Our mission is not just to teach lessons,
but to build thinking minds.
Subscribe and grow with MiniJoy Education.
MiniJoy Education
بچے کا دماغ overload کیوں ہوتا ہے؟
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
MiniJoy Education
کیا Pre-Education بچے کے مستقبل کو بہتر بناتی ہے؟
👨👩👧 اپنی رائے کا اظہار کریں
4 weeks ago | [YT] | 3
View 3 replies
MiniJoy Education
MiniJoy Education Community میں خوش آمدید! 🌈📚
یہ جگہ والدین، اساتذہ اور بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ہے۔
ہم جاننا چاہتے ہیں 👇
آپ ہمارے چینل پر کیا دیکھنا چاہتے ہیں؟
👶 Pre-Education tips
🎨 Kids activities
📚 Parenting guidance
🏫 School updates
👇 Comment یا Vote کریں — آپ کی رائے ہمارے لیے اہم ہے 💙
Visit my Community: youtube.com/@MiniJoyEducation/community
4 weeks ago | [YT] | 2
View 1 reply
MiniJoy Education
کیا بچے کی Pre-Education مستقبل کیلئے ضروری ہے؟
👶📚
اپنی رائے ضرور دیں، کیونکہ ایک درست فیصلہ بچے کی پوری زندگی بدل سکتا ہے 👇
4 weeks ago | [YT] | 3
View 2 replies
MiniJoy Education
پطرس بخاری کو کالج کا چوکیدار پیٹھ پیچھے گالیاں دیتا تھا
ایک دن ساتھی پروفیسر نے پطرس سے کہا کہ چوکیدارکہتا ھے پطرس میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اس پہ پطرس بخاری نے تاریخی جواب دیا،
"کہ وہ بلکل سچ کہتا ھے اسکے پاس نہ شہرت ہے، نہ عزت ھے اور نہ ہی غیرت اب میں اسکا کیا بگاڑ سکتا ہوں۔
لہذا آپ کی زندگی میں کچھ ایسے کردار آتے ہیں جن کے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں ہوتا
ایسے عناصر کو جواب دینے میں اپنا وقت ضائع نہ کریں
4 weeks ago | [YT] | 3
View 4 replies
MiniJoy Education
اسلام اتنا خوبصورت مذہبـــــــــ ہے کہ جس میں
غور سے اذان سننے سے بھی ڈپریشن ختم ہوتا ہے ❤️
6 months ago | [YT] | 2
View 1 reply
MiniJoy Education
7 months ago | [YT] | 6
View 0 replies